نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    شاہ نیاز نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیں - شاہ نیاز بریلوی

    شاہ نیاز بریلوی کی ایک اور غزل اس جگہ موجود ہے۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    Could we travel faster than light?

    یہ تو ہم بھی پڑھتے اور سنتے آرہے ہیں۔۔لیکن سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں اور ویسا کیوں نہیں:D ۔۔جب ایک رنگ کی روشنی اور دوسرے رنگ کی روشنی کی انرجی میں فرق ہے تو رفتار میں فرق کیوں نہیں، بالخصوس جب دونوں رنگ کی روشنیاں ایک ہی میڈیم میں سے گذر رہی ہوں،resistanceایک جیسی ہے، فرق صرف انرجی کا ہے، تو پھر...
  3. محمود احمد غزنوی

    شاہ نیاز نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیں - شاہ نیاز بریلوی

    ھُو کے ویرانے کے آگے،ہے کی بستی کچھ نہیں۔۔۔ بہت خوب :)
  4. محمود احمد غزنوی

    Could we travel faster than light?

    اگر فوٹون کو ایک ذرہ تسلیم کیا جاے تو ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔۔۔وہ یہ کہ مختلف رنگوں کی روشنیوں کے فوٹان اپنی فریکوئنسی کے مطابق حرکت کرتے ہوئے ایک پوائنٹ سے دوسرے پوائنٹ تک ایک ہی وقت میں پہنچتے ہیں۔ جب انکا Travelled Path جو دراصل wavesکی شکل میں ہے، اس wave shaped pathکو جب straighten اور...
  5. محمود احمد غزنوی

    Could we travel faster than light?

    شائد میں اپنا سوال درست طور پر بیان نہیں کرپایا، اسی لئے جوابات سوال سے ہم آہنگ محسوس نہیں ہورہے۔۔ روشنی کے مختلف رنگ کیا مختلف روشنیاں ہیں یا ایک ہی روشنی میں ہائی انرجی اور لو انرجی لہریں متوازی چل رہی ہوتی ہیں۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    Could we travel faster than light?

    ٹائم ٹریول اور Time Dilation کی سب سے عمدہ مثال تو معراجِ نبوی ہی بنتی ہے لیکن سائنسدان ظاہر ہے اسے تسلیم نہیں کریں گے
  7. محمود احمد غزنوی

    Could we travel faster than light?

    میرا سوال کچھ اور تھا۔۔۔میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ کیا سرخ روشنی اور بنفشی (وائلٹ) روشنی کی رفتار برابر ہوتی ہے؟ دونوں کی فریکونسی میں فرق ہے تو رفتار میں بھی فرق ہوا۔۔۔اگر مختلف رنگوں کی روشنیوں کی رفتار میں فرق ہوا تو روشنی کی رفتار فکسڈ تو نہ رہی۔۔۔۔سوال ہے محض :)
  8. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    کچھ ہمیں بھی اسکی تفصیل سے آگاہ فرمائیے کہ وہ کونسا جھوٹ ہے جو کہ آپ پر ثابت ہوچکا ہے۔ مجھے اس بات سے ہرگز دلچسپی نہیں ہے کہ آپ کس کو پسند کرتے ہیں اور کس کو ناپسند، لیکن چونکہ ایک اوپن فورم میں آپ نے بڑے دعوے سے یہ کہا ہے کہ طاہر القادری نامی شخص کے کسی جھوٹ سے آپ اچھی طرح آگاہ ہیں چنانچہ اس...
  9. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بہت خوب۔۔۔گویا آپ مسلمان ہیں اور طاہر القادری کافر، چنانچہ آپکو اس سے وہی بغض ہے جو کسی مسلمان مجاہد کو کسی کافر محارب سے ہوا کرتا ہے۔۔۔ انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔ ہاں ہاں ہر چیز شغل نہیں ہوا کرتی، یہ جو کچھ آپ کر رہے ہیں (مسلکی اختلاف رکھنے کی بناء پر دوسرے مسلمان سے نفرت اور بغض رکھنا) یہ...
  10. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    تصحیح تو کب کی کردی، آپ نہ سمجھے تو یہ آپکی قسمت۔۔۔ ویسے آسان الفاط میں اسی بات کو دوبارہ مختلف پیرائے میں لکھ دیتا ہوں کہ: جب آپکو اقرار ہے کہ "مجھے کیا پتہ کہ وہ کہاں جائے گا، مجھے تو اپنا پتہ نہیں بھائی"۔۔۔تو اس کیفیت کے ہوتے ہوئے کسی اور (مثلاّ طاہر القادری) کے بارے میں اتنے جزم اور ایقان...
  11. محمود احمد غزنوی

    Could we travel faster than light?

    ایک سوال ذہن میں آیا ہے۔۔۔وہ یہ کہ روشنی کو جب prism میں split کرکے دیکھا گیا تو مختلف رنگوں کی روشنیوں کی ایک رینج spectrum میں ظاہر ہوئی۔۔۔انفرا ریڈ سے الٹرا وائلٹ تک لاتعداد روشنییاں ہیں، جن کی فریکوئنسئ مختلف ہے۔۔۔تو کیا اس سے یہ نتیجہ اخذ کرنا درست نہیں ہوگا کہ ان مختلف رنگوں کی روشنیوں کی...
  12. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    تھوڑی سی تصحیح۔۔۔معذرت کے ساتھ :)
  13. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    لیکن ابھی ابھی تو آپ فرما رہے تھے کہ " اسکا مجھے کیا پتہ کہ کہاں جائے گا، مجھے تو اپنا نہیں پتہ بھائی"۔۔۔۔۔ ناطقہ سربگریباں ہے اسے کیا کہئیے خامہ انگشت بدنداں ہے اسے کیا لکھئے
  14. محمود احمد غزنوی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    آج سےایم کیو ایم مخفف ہوا۔۔۔متحدہ کوفی منافقت۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    مجھے تو ایم کیو ایم کے اس "بروقت" اعلان سے کوفہ اور اہلِ کوفہ یاد آگئے۔۔:)
  16. محمود احمد غزنوی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    سب دھندہ ہے اور گندہ ہے یہ۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    پہلے تو آپ بڑے یقین کے ساتھ یہ فرمارہے تھے کہ : اس شخص سے بغض میرا ایمان ہے اور یہ کہ: طاہر القادری سے نفرت اور بغض عین کارِ ثواب اور ایمان کا تقاضا ہے ذار پچھلے صفحے پر جا کر اپنے ان ارشاداتِ "عالیہ" کو دوبارہ پڑھ لیجئے۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    یہی کہ یہ شخص پکا جہنمی ہوگیا اور آپکے ایمان نے فریاد کی کہ اس سے بغض رکھا جائے وغیرہ وغیرہ :)
  19. محمود احمد غزنوی

    انور شمیم -

    شاندار۔۔۔۔ کارِ مرداں روشنی و گرمی است کارِ دوناں حیلہ و بے شرمی است
Top