پاکستان کی تاریخ میں اتنی character assasination غالباّ کسی کی نہیں کی گئی ہوگی جتنی ڈاکٹر طاہر القادری کی کی گئی ہے۔۔۔لیکن اگر اسکے باوجود لاکھ دو لاکھ آدمی اس شدید سردی اور مخالفت کے ہوتے ہوئے اسلام آباد پہنچ جاتے ہیں تو یہ بذاتِ خود ایک بہت بڑی کامیابی ہے اور ہوسکتا ہے کہ پاکستان میں مثبت...