نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    مجھے وہ مشہور لطیفہ یاد آگیا جو کسی نے پاکستانی عوام کیلئے ہی گھڑا ہے۔۔۔وہی جس میں لوگ بادشاہ سلامت سے اس بات پر احتجاج کرتے ہیں کہ انکی پشت پر ڈنڈے مارنے والے اہلکاروں کی تعداد کم کیوں ہے اور ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ تعداد زیادہ کی جائے کیونکہ ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے۔ اور بھی تو کام کرنے ہیں:p
  2. محمود احمد غزنوی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    پی ٹی آئی کو اب اس مارچ میں شریک ہوجانا چاہئیے۔۔۔دیر آید درست آید
  3. محمود احمد غزنوی

    حرم اور دیر کے کتبے وہ دیکھے جس کو فرصت ہے - سیماب اکبرآبادی

    ہو ایک کردار تم بھی مرے معمولِ محبت کا مجھے تم سے نہیں، اپنی محبت سے محبت ہے
  4. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    سمجھا کریں شیزان صاحب۔۔۔بھئی شاک ٹریٹمنٹ بھی آخر کسی چیز کا نام ہے کہ زہر بھی کبھی کرتا ہے کارِ تریاقی۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    کھیل : عبداللہ طارق سہیل

    سیدھی سی بات ہے روحانی بابا جی۔۔۔۔یہ باتیں جو ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کہہ رہے ہیں، اگر یہی باتیں جمعیت اہلحدیث، سپاہِ صحابہ، بنوری ٹاؤن،جماعتِ اسلامی، لشکرِ جھنگوی ، جے یو آئی یا طالبان کہہ رہے ہوتے تو ان لوگوں نے آنکھیں بند کرکے آمنّا وصدّقنا کہنا تھا۔۔یہ وہی لوگ ہیں جو جمہوریت کو کفر اور طاغوت...
  6. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    سٹیٹس کُو کی قوتوں اور طاہر القادری سے بغض رکھنے والوں کیلئے ایک وافی و شافی کالم۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    ہم آپکی پرابلم سمجھ سکتے ہیں اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور جس شدید قسم کی تکلیف میں آپ مبتلا ہوچکے ہیں اسکے لئے حکماء کا یہ کہنا ہے کہ ایسی حالت میں انتہائی سرد تاثیر کی اشیاء مثل مشک کافور کا استعمال سودمند ہے:p:D
  8. محمود احمد غزنوی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    بالکل درست ہے، اختلاف صرف اس میں ہے کہ انکی پشت پر کون ہے۔۔۔۔ویسے اس الجھن کو انہوں نے یہ کہہ کر سلجھا دیا ہے کہ "سب پوچھ رہے ہیں کہ میرے پیچھے کس کا ہاتھ کون ہے؟۔۔میں انکی مشکل حل کردیتا ہوں، بتا دیتا ہوں۔۔سن لو کہ میرے پیچھے اللہ اور اسکے رسول کا ہاتھ ہے"۔۔۔ ہے نا عجیب سی بات کچھ ذہنوں کیلئے :p
  9. محمود احمد غزنوی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    میں پوری سنجیدگی سے یہ بات کر رہا ہوں۔۔۔ہنسیں گے وہی جنکو ڈاکٹر صاحب سے اس بات کی امید نہیں ہے۔۔۔مجھے تو ہے :)
  10. محمود احمد غزنوی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    اب ڈاکٹر طاہر القادری کو کینیڈا واپس لوٹ جانا چاہئیے۔۔اس میں انکے لئے کہیں زیادہ عزت اور وقار ہے۔۔۔تبدیلی کا پہیہ انہوں نے متحرک کردیا ہے Mission accomplished۔۔۔اب واپس پہلے والے کام میں لگے رہیں، قوم ہمیشہ عزت اور احترام سے یاد رکھے گی :)
  11. محمود احمد غزنوی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    عمران خان اور تحریک انصاف نے گورنمنٹ کو 8 دن کی مہلت دی ہے کئیر ٹیکر سیٹ اپ کی، بصورت دیگر اسلام آباد میں لانگ مارچ لانے کی دھمکی دی ہے
  12. محمود احمد غزنوی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    اسکو کہتے ہیں رنگ میں بھنگ۔۔۔:D
  13. محمود احمد غزنوی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    قادری صاحب کا سب کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے، ساکھ، عزت، نام، شہرت، مستقبل۔۔۔ایسے میں جذباتی ہوجانا عین فطرت کے مطابق ہے۔
Top