نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    رَضُوا بِأَن يَكُونُوا مَعَ الْخَوَالِفِ وَطُبِعَ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَفْقَهُونَ ( 87 ) توبہ
  2. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    یہ پوسٹ بھی آپکی کم عقلی کی دلیل ہے۔۔۔میں نے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی مثال دی ہے اور اس بات سے یہ مطلب نکالنا کہ میں کسی کو اس عظیم ہستی کے ہم پلہ کھڑا کر رہا ہوں ، انتہا درجے کی جہالت اور غباوت کی دلیل ہے۔۔آپ بھی اندھی نفرت کی عینک اتار دیں تو بہت کچھ صاف ستھرا نظر آئے گا۔ اور یہ تو اللہ ہی...
  3. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بھائی اردو محفل پر میری تمام پوسٹس پڑھ لیں، اگر کہیں میں نے یہ امیر المومنین والی بات کہی ہو تو میں مجرم۔۔۔میں سمجھ نہیں سکا کہ یہ امیرالمومنین والا شوشہ آپ مجھ سے کیوں منسوب کر رہے ہیں۔
  4. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    کیا صلح حدیبیہ کا واقعہ تاریخ کا حصہ نہیں ہے؟۔۔۔میں نے کونسی تاریخ مسخ کی ہے۔۔آپ ہی اپنے تعصب میں آنکھیں بند کئے ہوئے بیٹھے ہیں۔
  5. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ثبوت بذمہ مدعی ہوتا ہے۔۔یہ ایک مسلمہ اصول ہے
  6. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    مجھے اس واقعے کا سرے سے علم ہی نہیں ہے۔۔۔واویلا تو آپ مچا رہے ہیں، ثبوت بھی آپ ہی پیش کیجئے :) جہاں تک یزیدیوں سے مذاکرات کا تعلق ہے، تو تاریخ شاہد ہے کہ امام عالی مقام نے یزیدی لشکر کے آگے تین آپشن پیش کئے تھے۔ لیکن انہوں نے تینوں آپشننز کو رد کرکے ظلم کی تاریخ رقم کی۔۔۔تو یہ آپکا مذاکرات والی...
  7. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اگر یہی طاہر القادری ان مذاکرات پر بالکل بے لچک رویہ اختیار کرکے انہیں مسترد کردیتا ، تو اسکے پاس دو ہی آپشن بچنے تھے: 1- لانگ مارچ کی ناکامی کا اعلان کرکے شرکاء کو واپسی کا حکم دیا جاتا۔ 2- شرکاء کو پارلیمنٹ بلڈنگ اور ریڈ زون کی طرف مارچ کرنے کا حکم دیا جاتا۔ پہلی صورت میں طاہر القادری کی...
  8. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    لطف کی بات یہ ہے کہ اس بے تکے کالم نگار کا اپنا بیٹا بھی امریکہ میں مقیم ہے۔ کافی عرصہ قبل اس بات کا ذکر اس نے اپنے ایک کالم میں کیا تھا۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    بہت اچھا تجزیہ کیا ہے آپ نے ۔ میں آپکے سارے نکات سے متفق ہوں سوائے ٹائمنگ والی بات کے۔ میرا خیال یہ ہے کہ اگر ڈاکٹر صاحب سات آٹھ ماہ پہلے بھی آکر یہی کام کرتےتب بھی ان پر یہی اعتراضات ہونے تھے۔ کسی نے انکو اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ بنانا تھا، کسی کے نزدیک وہ فوج کیلئے مارشل لاء کی راہ ہموار کرنے کیلئے...
  10. محمود احمد غزنوی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    آپکو بات کی ابھی تک سمجھ نہیں آئی۔۔۔اور امید ہے کہ آئے گی بھی نہیں۔۔۔۔چنانچہ آج سے تمہیں اگنور کیا جاتا ہے
  11. محمود احمد غزنوی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    میں نے جو کہنا تھا کہہ دیا۔۔۔اب آپ اسے سمجھنے کی بجائے آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں تو یہ آپکی مرضی۔ اگر مسلمان ہو تو ایک حدیث لکھ رہا ہوں اس پر غور کرلینا۔۔۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " کسی بھی قوم کے سردار کی تکریم کرو"۔۔۔اکرموا سیّد القوم
  12. محمود احمد غزنوی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
  13. محمود احمد غزنوی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    خود ساختہ القابات کیا ہوتے ہیں؟۔۔۔اگر ایک علمی شخصیت کو اسکے لاکھوں پسند کرنے والے کسی مخصوص لقب سے پکارتے ہیں تو اس میں آپ کو کیا تکلیف ہے؟۔۔۔اگر آپ اس شخص کو اس مخصوص لقب کا مستحق نہیں سمجھتے تو کس نے کہا ہے کہ آپ اسے اس لقب سے پکاریں۔۔۔آپ بیشک اسے اسکے نام سے ہی مخاطب کریں، لیکن خرابی اور...
  14. محمود احمد غزنوی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    بہت اچھی بات ہے۔۔ آپ ضرور اختلاف کیجئے لیکن کسی کا نام بگاڑ کر استہزاء کے ساتھ استعمال کرنا کس اخلاقیات کے تحت جائز ہے۔۔۔آپکا نام عبدالروؤف اعوان ہے اگر مینںاسے عبدالروؤف حیوان لکھوں اور پڑھوں تو کیا یہ درست ہوگا؟
  15. محمود احمد غزنوی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    اردو محفل پر بھی فیس بک کی طرح کا ماحول بنتا جارہا ہے، جہاں ہر کوئی مختلف شخصیات کے حوالے سے اپنی فضولیات اور اندرونی خباثت کو فخریہ بیان کرنے میں پوری طرح آزاد ہے۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بجا فرمایا روحانی بابا صاحب۔۔۔ یہاں بیشتر افراد ایسے ہی ہیں جو نہ تو کسی کو leadکر سکتے ہیں اور نہ ہی followکرسکتے ہیں۔ ان loosersاورقنوطی قسم کے لوگوں سے کسی قسم کی تعمیر کی اور مثبت سوچ کی توقع نہیں کی یہ لوگ خود تو کچھ کرتے نہیں اور نہ ہی شائد کرسکتے ہیں، لیکن جہاں کہیں کوئی شخص اپنی...
  17. محمود احمد غزنوی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    واقعی دھرنے والے چلے گئے ۔۔اور پیچھے اسلام آباد میں اب گندگی ہی رہ گئی۔:p
  18. محمود احمد غزنوی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    متلاشی بھائی، سیاست میں جب اختلاف رونما ہوتا ہے اور ایک فریق دوسرے فریق کے سامنے کچھ مطالبات رکھتا ہے تو اس صورتحال میں منطقی طور پر چار قسم کے نتیجے ہی نکل سکتے ہیں: 1-Win-Lose....اس صورت میں پہلا فریق سو فیصد اپنے مطالبات منوانے میں کامیاب رہتا ہے اور دوسرا فریق مکمل طور پر ناکامی سے...
  19. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اس ساری صورتحال پر وہ چھوٹی سی کہانی یاد آتی ہے کہ ایک مصور نے ایک تصویر بنائی اور شہر کے مشہور چوراہے کے عین بیچ لاکر رکھ دی اور لوگوں سے انکی رائے مانگی۔۔۔اگلے دن آکر دیکھا تو تصویر کا حلیہ بگڑ چکا تھا جگہ جگہ لوگوں نے نشان لگائے ہوئے تھے کہ اس میں یہ خامی ہے، اس میں یہ کجی ہے، یہاں سے یہ غلط...
Top