میرے خیال میں ڈاکٹر طاہر القادری اور اس مارچ کے شرکاء مبارکباد کے مستحق ہیں۔۔ان لوگوں نے وہ کچھ کیا جو آج تک کوئی اور نہیں کرسکا تھا۔۔۔ساری حکومتی مشینری، ساری سیاسی پارٹیوں کی مخالفت اور انکے پروردہ کالم نگاروں اور اینکر پرسنز کی بھرپور کوششوں کے باوجود، احتجاج کے شرکاء کافی حد تک کامیاب رہے۔...