یار آپ کچھ زیادہ ہی Panic ہورہے ہو۔۔۔آپ کے کمنٹس سے ایسا لگ رہا ہے جیسے اسلامآباد پر طالبان نے حملہ کردیا ہو۔۔۔ذرا غور سے اس ہجوم کو دیکھیں، یہ جنگلوں سے نکلے ہوئے دہشت گرد نہیں ہیں بلکہ پاکستان کی عوام ہیں۔۔اس ہجوم میں عورتیں، بچے، بوڑھے، نوجوان سب شامل ہیں اور انکے ہاتھوں میں کوئی نیلے پیلے...