نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان کو ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ میں شریک ہونا چاہئیے تھا۔۔۔خان صاحب کو نجانے کیسے یہ یقینِ کامل ہوگیا ہے کہ وہ ان الیکشنز میں اتنی فیصلہ کن کامیابی حاصل کرلیں گے کہ اقتدار انہیں مل جائے گا اور پھر وہ پاکستان کے مسائل کو حل کرسکیں گے۔۔۔حالانکہ انتخابی نظام میں مناسب...
  2. محمود احمد غزنوی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    مہنگا نہیں بلکہ انمول۔۔۔کیونکہ برائے فروخت نہیں ہے۔;)
  3. محمود احمد غزنوی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    آپ فکر نہ کریں، آپ کیلئے جوتوں کی کمی ہے کیا؟ طاہر القادری کے جوتے کو کیوں زحمت دیتے ہیں۔:p
  4. محمود احمد غزنوی

    کوچہء ملنگاں

    اب تو اتنی سی بھی ملتی نہیں میخانے میں جتنی ہم چھوڑ دیا کرتے تھے پیمانے میں :p
  5. محمود احمد غزنوی

    صحابہ کرام : وارثین کتاب میں صف اول کے لوگ

    جزاک اللہ۔۔۔ کاش اس امت کے مذہبی شدت پسند اس آیت پر غور فرمائیں۔۔۔یعنی بات بات پر دوسروں کے ایمان کو ٹٹولنے والے اور زمین پر خدا بننے کی کوشش کرنے والے اس بات پر غور کریں کہ اللہ ان لوگوں کو بھی اپنی کتاب کا وارث کہہ رہا ہے اور انکو اپنے چنے ہوئے بندوں میں شمار کر رہا ہے جو بقول مولانا آزاد...
  6. محمود احمد غزنوی

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    بہت خوبصورت اور بہت سچی بات۔۔۔۔شکریہ
  7. محمود احمد غزنوی

    مزاحیہ لطیفے

    ایک سردار صاحب جو اسکول میں ہندی پڑھانے پر مامور تھے، اپنے شاگردوں سے پوچھنے لگے: بتاؤ دُرگھٹنا اور نقصان میں کیا فرق ہوتا ہے؟ ایک شاگرد نے ہاتھ کھڑا کیا ۔ سردار صاحب نے اجازت دی تو کہنے لگا: سر جی اگر زلزلہ آئے اور ہماری کلاس کی دیواریں اور چھت سب کچھ گر کر تباہ ہوجائے تو یہ سکول کیلئے ایک...
  8. محمود احمد غزنوی

    احساسِ ذمہ داری

    احساسِ ذمہ داری اور سکھوں کا ذکر آیا تو ایک اور لطیفہ یاد آیا ہے، کسی نے ایس ایم ایس کیا تھا۔۔۔ ایک سردار صاحب اپنی فیملی کے ساتھ مشہور فلم "شعلے" دیکھنے ایک سینما ہاؤس میں گئے۔۔۔فلم کا شو جب ختم ہوا تو سب نے گھر کی راہ لی۔ سردار صاحب کو فلم بیحد پسند آئی اور فلم کے کئی ڈائیلاگز انہیں اسی وقت...
  9. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    میں نے کسی لفافے کے بارے میں تو کچھ نہیں لکھا۔ یہ تو آپکا حسنِ ظن ہے طلعت حسین کے ساتھ۔ اور جہاں تک احمقانہ کالم کی بات ہے، تو ایسی حماقت کی توقع عقلمندوں سے بھی کی جاسکتی ہے۔۔آپ نے پطرس بخاری کا وہ مشہور جملہ تو ضرور پڑھ رکھا ہوگا۔ اپنے مضمون "کتے" میں وہ اس محاورے (کہ بھونکنے والے کتے کاٹتے...
  10. محمود احمد غزنوی

    فارسی شاعری کہ چوب و تار و صدائے تنن تنن ہمہ اُوست - غزل شاہ نیاز احمد مع ترجمہ

    میں پاکستان میں اپنے چھوٹے بھائی سے بات کروں گا جسکے سپرد میری چھوٹی سی لائبریری ہے۔۔۔کتاب اسے مل گئی تو آپکی ہوئی :)
  11. محمود احمد غزنوی

    تعارف محمد علم اللہ اصلاحی

    خوش آمدید جناب :)
  12. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بات تو آپکی درست ہے، لیکن میں نے کالم کے بارے میں عرض کیا تھا ۔۔کالم لکھنے والے یا پوسٹ کرنے والے کے متعلق نہیں۔۔:)
  13. محمود احمد غزنوی

    فارسی شاعری کہ چوب و تار و صدائے تنن تنن ہمہ اُوست - غزل شاہ نیاز احمد مع ترجمہ

    میرے پاس انکے اردو اور فارسی کلام پر مشتمل دیوان موجود۔۔۔۔تھا۔ افسوس کہ اب وہ پاکستان میں ہے اور میں پاکستان سے باہر :)
  14. محمود احمد غزنوی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    انکا ایجنڈا نہ تو سیاسی ہے، اور نہ ہی مذہبی۔۔بلکہ انتظامی اور آئینی ہے۔۔۔چنانچہ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کیلئے:)
  15. محمود احمد غزنوی

    اصغر گونڈوی یہ عشق نے دیکھا ہے، یہ عقل سے پنہاں ہے ۔اصغر گونڈوی

    غالباّ یوں ہے۔۔۔ دوزخ بگریباں ہے، فردوس بداماں ہے
  16. محمود احمد غزنوی

    اصغر گونڈوی یہ عشق نے دیکھا ہے، یہ عقل سے پنہاں ہے ۔اصغر گونڈوی

    اسی رنگ میں جگر (جوشائد اصغر کے مرید تھے )، کا شعر ہے۔۔۔۔ کیا حسن نے دیکھا ہے، کیا عشق نے جانا ہے ہم خاک نشینوں کی، ٹھوکر میں زمانہ ہے
  17. محمود احمد غزنوی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    اس رحمٰن ملک کو کیا گھاس کھودنے کیلئے منسٹر بنایا ہوا ہے؟۔۔۔او بھائی تمہارا کام لوگوں کو دہشت گردوں سے ڈرا کر گھروں میں بیٹھنے کے مشورے دینا، موبائل فون بند کروانا، موٹر سائیکل پر پابندیاں لگوانا نہیں ہے۔۔تمہارا کام ہے ان دہشت گردوں اور انکی کاروائیوں کا خاتمہ کرنا۔۔اگر یہ کام نہیں ہوتا تو...
  18. محمود احمد غزنوی

    شاہ نیاز مدرسے میں عاشقوں کےجسکی بسم اللہ ہو۔۔۔ ۔۔شاہ نیاز پریلوی

    مدرسے میں عاشقوں کے جسکی بسم اللہ ہو اوس کا پہلا ہی سبق یارو فنا فی اللہ ہو یہ سبق طولانی ایسا ہے کہ آخر ہو ، نہ ہو بے نہایت کو نہایت کیسی یا ربّاہ ہو دوسرا پھر ہو سبق علم الفنا کا انتفا یعنی اس اپنی فنا سے کچھ نہ وہ آگاہ ہو دوڑ آگے تب چلے جب چوڑ پیچھے ہو مدد اس دقیقے کو وہی پہنچے جو حق آگاہ ہو...
Top