زندگی میں ایک ہی مرتبہ شرقپور شریف جانے کا اتفاق ہوا۔۔اور وہ بھی ایک یادگار سفر تھا۔ ایک تو موسم بہت سہانا، گھٹائیں ہی گھٹائیں، ٹھنڈی ہوائیں، سکٹو پر لاہور سے شرقپور شریف تک کا سفر ، چاروں طرف سبزہ ہی سبزہ۔ سڑک کے دونوں اطراف کے درخت ایک دوسرے کے ساتھ مل کر پوری سڑک کو سایہ دار بنائے ہوئے تھے۔۔۔:)