نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    معاشرے کا مجموعی مزاج

    میرے خیال میں معاشرے کے مجموعی مزاج کی تسکیل بھی اسی طرح ہوتی ہے جس طرح فرد کے مزاج کے انفرادی مزاج کی تشکیل ہوتی ہے۔ جو عوامل اس میں کارفرما ہوتے ہیں، وہی اُس میں بھی کارفرما ہیں۔مثلاّ: 1-ماں کی گود 2-والد کی شخصیت 3- گھر کا ماحول 4-تعلیم درسگاہوں کا ماحول اور ان میں دی جانے والی تربیت 5- میڈیا...
  2. محمود احمد غزنوی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    یو اے ای میں مقیم ہوں فی الوقت۔۔۔:)
  3. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری اور شریف فیملی کے تعلقات کا اتار چڑھاؤ

    یہ 3 مارچ 1989 کو اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن میں جمعہ کے خطبے کے موقع پر کی گئی طاہر القادری کی آخری تقریر ہے۔اس تقریر سے ان دونوں فریقین کے تعلقات کی ایک پوری تاریخ اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں اور الزامات کا پس منظر بھی واضح ہوتا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے میاں شریف اور انکے خاندان کے...
  4. محمود احمد غزنوی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    ضروری نہیں۔۔۔ایسا لیڈر کسی وقت بھی کہیں سے بھی نمودار ہوسکتا ہے۔۔۔آپ پہلے اچھا Followerبننے کی کوشش کریں۔ اور کسی کو فالو کرنے کیلئے جس قسم کی صفات چاہئیں، جب تک وہ قوم کے اندر نہ ہونگی، ایسا لیڈر بھی نہیں ملے گا۔فی الوقت ہماری قوم کی جو حالت ہے اور جو مزاج ہے، میں سمجھتا ہوں کہ بہت بڑی خوش...
  5. محمود احمد غزنوی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    بہت زبردست کالم لکھا ہے۔۔۔۔۔سو فیصد متفق ۔
  6. محمود احمد غزنوی

    حضرت بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی نعت

    بہت خوبصورت کلام اور بہت خوبصورت ادائیگی۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    1-صادق۔۔۔ایک لیڈر بہترین integrity کا حامل ہوتا ہے اور اپنوں ، غیروں بلکہ اپنی ذات کے ساتھ بھی جھوٹ پر مبنی معاملہ نہیں کرتا 2-امین۔۔۔اس میں اتنی امانتداری ہوتی ہے کہ لوگ دل و جان کے ساتھ اس پر اعتماد کرسکتے ہوں۔ 3-قوی۔۔۔ایک لیڈر کی طاقت اسکے Followers ہوتے ہیں۔ اور اسکا اپنا ذاتی عزم و حوصلہ...
  8. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    دیکھئیے میں کسی شخص کو معین کرکے یہ سب القابات نہیں دے رہا۔۔۔جن صاحب سے کل بحث ہورہی تھی، اسی بات پر تھی کہ کسی شخص کو معین کرکے برے القابات دینا فساد کو دعوت دینا ہے اور ایک اشتعال انگیز کاروائی ہے۔۔۔جبکہ یہاں گِدھ، گدھے اور بونے ان لوگوں کو کہا ہے جو بلاتحقیق کسی پر الزام لگاتے ہیں، اور سنی...
  9. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    http://tune.pk/video/26413/Media-Briefing-Shaykh-ul-Islam-Dr-Muhammad-Tahir-ul-Qadri19-Jan-2013 اس میڈیا بریفنگ کے آخری 25 منٹ دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔مزیداری کی بات یہ ہے کہ جھوٹے الزامات لگانے والوں کو جسطرح جوتے لگے ہیں، کسی کی جراٰت نہیں ہوئی کہ ان باتوں کو چیلنج کرکے غلط ثابت کرسکے۔۔...
  10. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    آپ کی بات درست ہے۔ لیکن آپ خود فیصلہ کرسکتے ہیں کہ اشتعال انگیز ی کون شروع کرتا ہے۔۔۔بھائی طاہر القادری کی ذات پر کیچڑ اچھالنے کی بجائے اگر انکے مخالفین معروضی انداز میں اس بات پر بحث کریں کہ اس لانگ مارچ نے کیاکھویا اور کیا پایا، توبھی کام کی بات ہوسکتی ہے، آپ خود دیکھ لیں کہ کون ذاتیات کے...
  11. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    موصوف کنویں کے مینڈک کی طرح بار بار ٹرا رہے ہیں کہ" غمزدہ اور افسردہ طاہر القادری"، حالانکہ حقیقت ِ حال یہ ہے کہ وہی طاہر القادری انکو سرِ عام جوتے لگا رہا ہے، ببانگِ دہل انکی منافقتوں کا پردہ چاک کر رہا ہے۔۔یقین نہ آئے تو ابھی کل کی یہ میڈیا بریفنگ از اول تا آخر دیکھ لیں، جس شاندار اور مدلل...
  12. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    پوری پریس کانفرنس اور میڈیا بریفنگ اس لنک پر دیکھی جاسکتی ہے۔۔۔ http://tune.pk/video/26413/Media-Briefing-Shaykh-ul-Islam-Dr-Muhammad-Tahir-ul-Qadri19-Jan-2013
  13. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    کوئی بھی شخص اپنا موازنہ ان ہستیوں سے کرنے کی جرات نہیں کرسکتا۔۔لیکن بعض ضعیف عقلوں کو یہ وہم ہوجاتا ہے کہ جہاں کوئی شخص ان واقعات سے inspirationلینے کی بات کرے، وہ اس سؤظنی میں مبتلا ہوجاتے ہیں کہ شائد یہ شخص خود کو ان ہستیوں سے ملا رہا ہے۔۔۔اس میں قصور تو ان ناقص عقلوں کا ہی ہے۔۔انکی یہی...
  14. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    لا یُحِبُّ اللَّہُ الْجَہْرَ بِالسُّوء ِ مِنَ الْقَوْلِ إِلاَّ مَنْ ظُلِمَ وَ کانَ اللَّہُ سَمیعاً عَلیماً ۔ اللہ بری بات کے اظہار اظہار کو پسند نہیں کرتا سوائے) اس شخص سے) جس سے زیادتی کی جائے۔ اور وہ سننے والا جاننے والا ہے۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ایک بہترین اور متوازن کالم۔۔۔
Top