باشعور عوام کا اب یہ فرض بنتا ہے کہ جس کسی کے پاس بھی کسی امیدوار کی کرپشن، بددیانتی اور بدکرداری کے حوالے سے کچھ مصدقہ معلومات ہیں، وہ متعلقہ اتھارٹیز سے رجوع کرے تاکہ ایسے لوگوں کے الیکشن میں داخلے کا سدباب کیا جاسکے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہر سیاسی جماعت اپنا اپناایک ایسا خصوصی سیل تشکیل دے...