نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    قلندر کا مفہوم

    شاہ صاحب کو سید یعقوب علی شاہ صابری کےی طرف سے خلافت حاصل ہے اسکے علاوہ انہیں داتا صاحب کی جانب سے بھی خلافت سے نوازا گیا ہے (انکے ایک لیکچر میں انہوں نے اس واقعہ کا ذکر کیا ہے)۔ معروف روحانی شخصیت ہیں ۔ ممتاز مفتی کی الکھ نگری اور اشفاق احمد صاحب کی تحریروں میں بھی انکا ذکر ملتا ہے۔۔صاحبِ کشف...
  2. محمود احمد غزنوی

    قلندر کا مفہوم

    شاہ صاحب آجکل لندن میں ہیں اور مارچ میں واپسی کا پروگرام ہے :)
  3. محمود احمد غزنوی

    قلندر کا مفہوم

    یہ دونوں کتب میرے پاس ہیں اور ہر کتاب میں دراصل شاہ صاحب کے چالیس بیالیس لیکچرز کو قلمبند ہی کیا گیا ہےآپ کو اگر کتاب نہ بھی ملے تو انکی ویب سائٹ پر موجود 223 لیکچرز کو ایک ایک کرکے سن لیں یا ڈاؤنلوڈ کر لیں۔۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    سعودی عرب میں خفیہ ڈرون ایئر بیس 2 سال سے قائم ہے، رپورٹ

    یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔۔افغانستان پر ٹام ہاک کروز میزائیلوں کی جس بارش سے امریکی تسلط کا آغاز کیا گیا تھا اسکا بھی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر دمام ائیر بیس میں تھا اور یہ بات خود سعودیہ نے بھی بعد میں تسلیم کی تھی۔ :)
  5. محمود احمد غزنوی

    قلندر کا مفہوم

    قلندر جز دو حرفِ لا الٰہ کچھ نہیں رکھتا۔۔ فقیہہِ شہر قاروں ہے لغت ہائے حجازی کا اقبال علیہ الرحمۃ
  6. محمود احمد غزنوی

    لاہور کی باتیں

    پیکجز کی چھپی ہوئی کتابیں پیکجز کے گیٹ کے ساتھ ہی موجود انکے سٹور سے حاصل کی جاسکتی ہیں (یہ پرانی معلومات کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں ، اب کا پتہ نہیں)۔۔اسکے علاوہ انکی چند مشہور کتب تو فیروز سنز پر بھی دستیاب ہیں
  7. محمود احمد غزنوی

    لاہور کی باتیں

    اس کلب کے مالک کا نام طارق تھا اور وہ کیو کشن کائی میں 6 ڈان تھے۔ کلب کا نام بھی انکے نام پر تھا غالباّ طارق حمید یا طارق وحید۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    لاہور کی باتیں

    جواب درست ہے۔۔۔:)۔۔۔ پیکجز والوں نے اس موضوع پر ایک کتاب بھی چھاپی ہے جسکا نام "لاہور کا چیلسی" ہے۔۔۔اندرون بھاٹی گیٹ میں بازارِ حکیماں میں ہی پیکجز کے مالک سید مراتب علی شاہ کا آبائی گھر اور انکی تعمیر کردہ امام بارگاہ بھی ہے۔۔اسکے علاوہ فقیر خانہ میوزیم کی بھی کچھ تصاویر اس کتاب میں شامل ہیں...
  9. محمود احمد غزنوی

    لاہور کی باتیں

    میں بھی پنجاب پبلک لائبریری کا چار سال تک ممبر رہا ہوں اور دو سال تک بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی لائبریری کا ممبر بھی رہا۔ سنہری زمانہ تھا۔ زیادہ وقت پبلک لائبریری کے انگلش اور اردو سیکشن میں گذرتا تھا، جب جی چاہا باہر نکل کر ناصر باغ میں مٹر گشت کرنا یا انارکلی بازار کے شروع...
  10. محمود احمد غزنوی

    لاہور کی باتیں

    لاہور والوں سے ایک سوال۔۔۔۔بتائیے لاہور کا چیلسی کونسے علاقے کو کہتے ہیں؟
  11. محمود احمد غزنوی

    لاہور کی باتیں

    لاہور کی کشش صرف کھانوں یا تاریخی عمارتوں ، باغات اور کالجوں میں نہیں بلکہ ساکنانِ کوچہ ءِ دلدار کا مخصوص مزاج بھی اس میں کافی دخل رکھتا ہے۔۔۔لاہور اور کراچی کی بات چلی ہے تو ایک قصہ یاد آیا کہ کراچی کے ایک صاحب پہلی مرتبہ لاہور میں وارد ہوئے۔ شہر کی سیر کرتے کرتے جب وہ داتا دربار کے قریب...
  12. محمود احمد غزنوی

    خوش قسمت حکیم ہلیلہ

    زبردست۔۔۔۔اب تو بچے سو گئے ہیں، چنانچہ یہ کہانی اب کل سنائی جائے گی;)
  13. محمود احمد غزنوی

    ملالہ کا تازہ ترین وڈیو میسیج

    ماشاءاللہ۔۔۔۔ اب اس سارے واقعے کو ایک ڈرامہ قرار دینے والے یقیناّ یہی کہیں گے کہ بڑی مشکل ایکٹنگ کی ہے ملالہ نے (ایسی ایکٹنگ تو منجھے ہوئے اداکار بھی نہیں کرسکتے):rolleyes:
  14. محمود احمد غزنوی

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    اسلم بھوتانی؟؟؟ کہیں آپ بھوتانی قبیلے سے تعلق تو نہیں رکھتے؟:D
  15. محمود احمد غزنوی

    لاہور کی باتیں

    ایسے کسی درویش یا "بہروپئیے" کا حال احوال شئیر کریں پلیز :)
  16. محمود احمد غزنوی

    لاہور کی باتیں

    اُ چڑے برج لہور دے اوئے ہیٹھ وگے دریا وے ماہیا۔۔ اب تو وہ دریا بقول پطرس سارا دن لیٹا رہتا ہے، اور یہ کہنا مشکل ہے کہ لاہور دریا کے دائیں طرف ہے یا بائیں طرف (بہاؤ ہو تو پتہ چلے):p:D
  17. محمود احمد غزنوی

    تعارف ابودجانہ المنصور کا تعارف

    خوش آمدید جناب ابودجانہ المنصور صاحب۔۔۔:bighug:
  18. محمود احمد غزنوی

    باسٹھ تریسٹھ کی بکواس؟؟

    آپ غالباّ J کو پریس کرنے سے پہلے shiftدبانا بھول گئے ( shift+J)چنانچہ مناسب لفظ کی بجائے "جلالتوں" لکھا گیا؟؟؟:p:laugh:
Top