نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    ٹھیک ہے پاء جی۔۔۔زبردست کا ٹھینگا سر پر:D۔۔۔آپکی مرضی کہ جب کامرہ پر حملہ ہو تو کہہ دیں کہ کوئی نقصان نہیں ہوا، حملہ آور تو طیاروں سے ڈیڑھ دو کلومیٹر دور تھے اور انکو وہیں پر ختم کردیا گیا اور یہ کہ کسی طیارے کو کوئی نٖصان نہیں پہنچا۔۔۔لیکن جب جی چاہے تو چار پانچ ماہ بعدیہ کہہ دیں کہ وہ جی بس...
  2. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    :D عسکری جی آپ تو قادری اور عدلیہ کی بحث میں نہ ہی پڑیں۔۔کیونکہ آپکا اپنا ادارہ عدلیہ اور آئین کے ساتھ جو کچھ کرتا رہا ہے، اسکو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ اچھا نہیں لگتا۔۔۔;)
  3. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔۔۔وہ یہ کہ اگر طاہر القادری کی پارٹی کا کوئی وکیل (جسکے پاس کینیدین نیشنیلٹی نہ ہو) یہی پٹیشن دائر کرتا یا اب دائر کرے، تب عدالت کا کیا فیصلہ ہوگا؟؟؟؟؟
  4. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    ایک جج اور وکیل کی رائے یا تبصرہ ہمیشہ اوبجیکٹو یعنی معروضی حقائق کی بنیاد پر ہونا چاہئیے نہ کہ مفروضوں پر۔۔۔اب کسی کی نیت کے بارے میں بغیر کسی واضح اور ٹھوس ثبوت کے، یہ کہہ دینا کہ جی آپکی نیت ٹھیک نہیں ہے، یہ کم از کم کسی وکیل اور جج کا طرزِ عمل نہیں ہوتا۔۔۔ایسی باتیں یا تو جاہل عوام...
  5. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    کیا فرق ہے جی؟:D کچھ ہمیں بھی اپنے اس علم اور اسکے منبع سے مستفید کیجئے ناں۔۔۔:)
  6. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    مجھے نجانے کیوں اس ساری صورتحال پر انور مسعود کی نظم ' جہلم دے پل تے' کا یہ حصہ یاد آرہا ہے۔۔۔ جنتری دا گاہک ایتھے کوئی وی نئیں دِسدا چوراں دو جو مُٹھا ہووے کسے تے نہیں وِسدا (جس شخص کا چوروں سے پالا پڑچکا ہو، وہ کسی پر اعتبار کرنے کوتیار نہیں ہوتا) ہدیہ روپیّا سی نہ مُل دھیلی دوستو۔۔۔۔ چنگا فیر...
  7. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    دہری شخصیت کے حوالے سے معروف قانون دان ایس ایم ظفر کی رائے۔۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    کہانی کچھ یوں ہے کہ۔۔۔ ایک طوطا اور طوطی، اڑتے اڑتے جنگل میں بہت دور نکل آئے۔ انکا گذر ایک نہایت ویران بستی سے ہوا۔ بستی کی ویرانی دیکھ کر طوطی نے اپنے شوہر سے کہا کس قدر ویران بستی ہے۔ ضرور یہاں آس پاس کوئی الّو رہتا ہوگا جسکی نحوست کی وجہ سے یہ بستی ویران ہوگئی۔ طوطا نے تائید میں سر ہلایا ہی...
  9. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    ڈبل سٹینڈرڈز چل رہے ہیں۔۔جب کینیڈا ہی کا ایک شہری خط لکھے تو اسکے خط کی بنیاد پر یہ عدالت امریکہ میں اپنے سفیر اور اپنے ملک کے صدر کے خلاف میمو گیٹ سکینڈل کا کیس کھول لیتی ہے، لیکن دوسری جانب اسی عدالت کے جج صاحبان کا کمال ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں (جنکی بھیجی ہوئی کمائی سے ملک کی سسکتی معیشت...
  10. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    مجھے تو اس عدالت سے انصاف اور غیرجانبداری کی توقع نہیں ہے۔۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    رہنے لگے ہیں میز پہ صفحات منتشر

    سن کر مشاعرے میں غزل zeashبھائی کی شعراء کے ساتھ ساتھ شاعرات ،منتشر۔۔ :p۔۔۔اچھی غزل ہے :)
  12. محمود احمد غزنوی

    پینسل اسکیچ ۔۔۔ میرے مرحوم والد۔۔۔

    بہت عمدہ اسکیچ بنایا ہے۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    لاہور کی باتیں

    راوی کی موجودہ حالت تو لاہور والوں کی وسیع القلبی کی دلیل ہے۔۔۔پاکستان کے صدقے میں لاہور نے اپنا اکلوتا دریا دے دیا۔۔۔ زمانہ قدیم سے شہر دریاؤں کے کنارے آباد ہوتے ہیں، کبھی ایسا ہوا ہے کہ کسی شہر نے دوسرے شہروں کی خاطر اپنے اکلوتے دریا کی قربانی دے دی ہو۔۔۔لیکن اسکے باوجود سندھ کے سپوتوں کا یہ...
  14. محمود احمد غزنوی

    محبت اور عشق میں فرق

    محبت اور عشق کے بارے میں کوئی بات کرنے کا اہل تو نہیں ہوں، بس ان چیزوں کو دور سے ایک سرسری سی نظر سے دیکھ کر جو سطحی سا اندازہ سا لگایا ہے، وہ کچھ یوں ہے کہ جس طرح لفظ محبت حبّہ سے مشتق ہے اور حبّہ کا مطلب ہے بیج، دانہ۔۔۔چنانچہ جب تک یہ بیچ دل کی سرزمین میں پوشیدہ رہے محبت کہلاتا ہے۔۔ اگر...
  15. محمود احمد غزنوی

    کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

    بہت خطرناک کام ہو رہا ہے۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    قلندر کا مفہوم

    چھوٹی موٹی باتوں میں اختلافات چلتے ہی رہتے ہیں کیونکہ دنیا میں کوئی بھی دو شخص بعینہِ ایک ہی انداز میں نہیں سوچتے۔۔ذوق، مشرب اور مزاج کا بھی کافی عمل دخل ہوتا ہے، خاص طور پر صوفیوں میں۔ لیکن فرق اتنا ہے کہ ایک مسجد میں دو مولوی، ایک نیام میں دو تلواریں اور ایک شلطنت میں دو بادشاہ تو شائد ایڈجسٹ...
  17. محمود احمد غزنوی

    قلندر کا مفہوم

    آپکو کس بات پر تعجب ہوا تھا؟۔۔معلومات کیلئے پوچھ رہا ہوں :)
Top