نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    پکالیں پیس کر دو روٹیاں تھوڑے سے جو لانا ہمارا کیا ہے اے بھائی، نہ مسٹر ہیں، نہ مولانا :p:D
  2. محمود احمد غزنوی

    باسٹھ تریسٹھ کی بکواس؟؟

    پڑھئیے اور سر دھنئیے۔ کس طرح یہ بد زبان اور بے ضمیر کالم نگار محض عمران خان کی شخصیت پرستی میں اس حد تک چلا گیا ہے کہ آئین کی دفعہ 62 اور 63 اسے ایک بکواس نظر آرہی ہیں۔ وجہ؟ وجہ صرف یہ کہ آئین کی دفعہ باسٹھ اور تریسٹھ الیکشن میں حصہ لینے والے ان امیدواروں کو بھی نااہل قرار دیتی ہے جو کسی قسم...
  3. محمود احمد غزنوی

    میٹروپولیٹن کا حالیہ جھگڑا۔۔۔

    یعنی اصل مسئلہ یہ ہے کہ کراچی میں کراچی کا ہی رہائشی آفیسر تعینات ہونا چاہئیے؟۔۔۔آپ یہ کیوں نہیں کہتے کہ رہائشی چاہے ملک کے کسی بھی حصے کا ہو، لیکن ہو قابل، اور کمشنر و ڈپٹی کمشنر کے عہدے کے مطلوبہ معیارات وغیرہ پر صحیح معنوں میں پورا اترتا ہو۔ اصل ضرورت تو یہی ہے کہ قابل آفیسر آئیں۔ :)
  4. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر محمد سلیم کے مقالے سے چنداقتباسات ..عظمت اقبال ؒ

    جزاک اللہ۔۔۔یہ دو اشعار اقبال کی زندگی کے آخری اشعار ہیں۔۔۔وفات سے کچھ وقت پہلے کہے گئے۔۔۔ خدا رحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را
  5. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر محمد سلیم کے مقالے سے چنداقتباسات ..عظمت اقبال ؒ

    سرود رفتہ باز آید کہ ناید نسیمے از حجاز آید کہ ناید سرآمد روزگار ایں فقیرے دگر دانائے رازآید کہ ناید
  6. محمود احمد غزنوی

    پنجاب میں نئے صوبے

    صوبے لسانیت کی بنیاد پر ہرگز نہیں بننے چاہئیں۔۔۔ایک بہترین طریقہ ہے (وہی جو جنگِ عظیم کے بعد تشکیل دیئے گئے مسلمان ملکوں کی حدبندیوں کیلئے استعمال کیا گیا تھا(۔۔۔یعنی ایک کاغذ لیں، اس پر پاکستان کا نقشہ بنائیں اور پھر ایک فٹ رول کی مدد سے آنکھیں بند کرکے برابر برابر فاصلے پر متوازی لائنیں...
  7. محمود احمد غزنوی

    میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں - علامہ اقبال

    تونے یہ کیا غضب کیا، مجھ کو بھی فاش کردیا میں ہی تو ایک راز تھا، سینہِ کائنات میں۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    اردو بلاگرز کانفرنس کی تصویریں

    آہو۔۔۔میں وی :D
  9. محمود احمد غزنوی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    اور جان لو، اللہ تم پر رحمت کرے، کہ ایک مسلمان کو کتاب و سنت کی نصوص سے جو بات سب سے پہلے سمجھ آتی ہے اور نہ صرف مسلمان، بلکہ کسی بھی ملت کے فرد پر جو اوّل بات واضح ہوتی ہے، وہ یہ ہے کہ حق تعالیٰ اپنے وجود کے ساتھ موجود ہے دوسری جزئیاتِ وجود کی طرح، فرق یہ ہے کہ وہ قدیم ہے، کائنات میں تاثیر...
  10. محمود احمد غزنوی

    ہمارا معاشرہ اور شاہ رخ خان کو یہاں آنے کی دعوت

    یہ جاوید چوہدری کا کالم ہے۔۔آج کے روزنامہ ایکسپریس میں
  11. محمود احمد غزنوی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    اور ہمارے نزدیک واقعہ یہ ہے کہ یہ دونوں باتیں جو مکشوف ہوئی ہیں، اپنی اپنی جگہ پر درست ہیں۔ لیکن یہ کہنا کہ وحدت الشہود کا ذکر،ان معنوں کے اعتبار سے شیخ ِ اکبر ابن عربی نے کبھی نہیں کیا، محض ایک غلط بات ہے اور سہو پر مبنی ہے۔ درست یہ ہے کہ نہ صرف شیخِ اکبر، بلکہ انکے متبوعین اور دوسرے حکماء نے...
  12. محمود احمد غزنوی

    ہمارا معاشرہ اور شاہ رخ خان کو یہاں آنے کی دعوت

    عمدہ کالم ہے۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    وحدت الوجود

    غالباّ یہ سعد اللہ جان برق کا کالم ہے؟
  14. محمود احمد غزنوی

    بے حسی

    عمدہ اور حسبِ حال۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    وحدت الوجود

    بالکل ٹھیک کہا انہوں نے۔ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
  16. محمود احمد غزنوی

    وحدت الوجود

    درست فرمایا بابا جی۔۔۔لیکن اُس اقتباس سے ایک بات سامنے آئی کہ : وہ لوگ صریح طور پر شرکِ جلی میں مبتلا ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ خدا وہاں ہے، ہم یہاں ہیں خدا یہاں نہیں۔۔اور یہ کہ خدا بھی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ ہم بھی ہیں، ہونا ایک صفت ہے اور خدا بھی ہے، اسی طرح ہم بھی ہیں۔۔۔ یہی تو شرک ہے۔۔
Top