نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    واقعی بہت ہنسنے والی بات ہے۔۔ڈاکٹر صاحب کو نجانے کیوں مولوی فضل الرحمان، عبدالغفور حیدری، عبدالعزیز برقع پوش، جنابِ منور حسن ، مولوی سمیع الحق ، مولوی فضل اللہ وغیرہ وغیرہ جیّد علمائے کرام نظر نہیں آئے۔۔ان سُچے (بر وزنِ لُچے)موتیوں اور دانوں کے ہوتے ہوئے ڈاکٹر صاحب کا یہ کہنا ۔۔۔بڑی غلط بات لگتی...
  2. محمود احمد غزنوی

    پاکستان میں ڈرون اور خودکش حملوں کا موازنہ

    لگتا ہے اس گراف کو پوسٹ کرنے والے ، خود ہی اسکی سچائی کو نہیں مان رہے۔۔تو پھر پوسٹ کس مقصد کے تحت کیا گیا تھا؟۔۔یا پھر یہ کہ پوسٹ کرنے کے بعد سمجھ آئی کہ اوہو۔۔یہ تو غلط ہوگیا:p:D کیونکہ گراف سے تو یہ ثابت ہورہا ہے کہ خودکش دہشت گردوں نے زیادہ انسانوں کو ہلاک کیا اور ڈرون حملوں نے کم ۔۔۔اور...
  3. محمود احمد غزنوی

    پاکستان میں ڈرون اور خودکش حملوں کا موازنہ

    گراف تو واضح طور پر کہہ رہا ہے کہ سرخ لائن (جو خودکش حملوں کی لائن ہے) کا ہر peak point ڈرون حملوں کی بلیو لائن پر corresponding peak point سے پہلے وقوع پذیر ہوتا ہے۔۔لیکن لگتا ہے کہ پوسٹ کرنے والے صاحب کو یہ نکتہ نظر نہیں آیا اور صرف ورٹیکل ایکسز پر موجود پوائنٹ ہی انکو نظر آئے۔۔۔:D
  4. محمود احمد غزنوی

    پاکستان میں ڈرون اور خودکش حملوں کا موازنہ

    پرمزاح قرار دینے سے میری بات غلط ثابت نہیں ہوگی۔۔۔اگر آپ سمجھتی ہیں کہ میری interpretationغلط ہے اور گراف کچھ اور کہہ رہا ہے تو ثابت کیجئے۔;)
  5. محمود احمد غزنوی

    پاکستان میں ڈرون اور خودکش حملوں کا موازنہ

    اگر آپ کو گراف پڑھنا آتا ہے تو نظر آرہا ہے کہ دو پیٹرن ہیں یہاں ایک خودکش حملوں کا اور ایک ڈرون حملوں کا۔۔۔اور Xایکسز پر موجود ٹائم لائن بتا رہی ہے کہ خودکش حملے کا پییٹرن پہلے بن رہا ہے اور ڈرون کا بعد میں۔۔۔امید ہے سمجھ آگئی ہوگی :)
  6. محمود احمد غزنوی

    پاکستان میں ڈرون اور خودکش حملوں کا موازنہ

    لیکن اس گراف سے ایک بات تو ضرور ثابت ہوئی۔۔۔وہ یہ کہ خودکش حملے پہلے ہوتے ہیں اور ڈرون حملے بعد میں۔۔۔یعنی اس سے اس تاثر کی نفی ہوتی ہے کہ جی خودکش حملے دراصل ڈرون حملوں کا ردعمل ہیں۔۔۔اعداد و شمار تو اسکے برعکس بتا رہے ہیں۔۔۔:)
  7. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    ذرا یہ سن لیجئے۔۔۔کافی سوالات کا جواب مل جائے گا۔
  8. محمود احمد غزنوی

    سیاسی کارٹونز

  9. محمود احمد غزنوی

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    واہ ۔۔۔مزہ آگیا۔ آپ نے سب کام کئے، لیکن اصل کام جسکے بغیر شاعری کرنا اور کئے جانا خاصا مشکل ہے، اس کام کا ذکر گول کر گئے۔۔۔ہر مدرسے میں داخلہ لیا لیکن وہ مدرسہ جہاں سبق یاد کرنے والوں کو چھٹی نہیں ملتی اسکا ذکر تک نہیں۔۔۔ایں چہ چکر است؟ :D
  10. محمود احمد غزنوی

    مبارکباد تمام محبت کرنے والوں کو یومِ محبت ویلنٹائن ڈے مبارک

    اِس کے ہونٹوں پہ ہے، اور اُسکے ہے رخسار پہ تل تلملانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔۔۔:p )عنایت اللہ خان صاحب)
  11. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    https://www.facebook.com/video/embed?video_id=583115865049382
  12. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    خدا کے نزدیک سب ایک جیسے نہیں ہیں، کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو وہ سب کو ایک جیسا ہی پیدا کرتا :)
  13. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    فی الحال مابدولت کا موڈ نہیں ہے (کیونکہ آپ سمجھنے کے موڈ میں نہیں ہیں):p:D
  14. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    کچھ مخلوقات کی منزلِ مراد محض دائرے کے سفر پر ہی مشتمل ہوتی ہے۔۔آنکھوں پر کھوپے چڑھائے چپ چاپ ساری عمر تیل نکالتے رہنا ہی شائد انکی زندگی کی معراج ہوتی ہے ۔۔:D
  15. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    یہ ججز اس وقت کہاں تھے جب ایک نہیں بلکہ دو غیرملکیوں کو امریکہ سے امپورٹ کرکے پاکستان کا وزیر اعظم بنایا گیا تھا (شوکت عزیز اور معین قریشی)۔۔۔یہ ججز کوئی مقدس گائے نہیں ہیں۔۔جلد ہی یہ چیف جسٹس اللہ کی پکڑ میں آجائے گا انشاء اللہ
  16. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    یہ محض ایک بے پر کی اڑائی گئی ہے (جس طرح ملالہ واقعے کے حوالے سے روز ایک نئی درفطنی چھوڑدی جاتی تھی فیس بک پر)۔۔ اسکی مناسب تحقیق کرلیجئے گا
  17. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    جہاں کہیں میرٹ کی خلاف ورزی ہوتی ہے، تو پاکستان کے ہر شہری کا استحقاق مجروح ہوتا ہے ۔ حضرت عمر کی مثال سب کے سامنے ہے کہ ایک شخص کو محض اس بات پر اپنا استحقاق مجروح ہوتا نظر آیا کہ خلیفہ وقت کوخلافِ قاعدہ ایک کی بجائے دو چادریں کیوں دی گئیں، چنانچہ حضرت عمر نے اسکی اس پٹیشن کو یہ کہہ کر خارج...
  18. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    اٹارنی جنرل نے درست کہا کہ کسی کی نیت کا نیک ہونا یا بد ہونا اس سے ثابت نہیں ہوتا۔اسکو کہتے ہیں objective aproachاور critical thinking۔۔۔۔
  19. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    اب ججز نے انکو کہہ دیا ہے کہ ۔۔" ہُن آرام ایہہ؟؟"۔۔۔:p :D میں نے کہا کہ بزمِ ناز، غیر سے چاہئیے تہی سن کے ستم ظریف نے مجھ کو اٹھا دیا کہ یوں :)
  20. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    آپکو مخصوص فرقے کی کتابوں کا لنک پیش کرتے کرتے یکایک کسی دھاگے میں خلافِ معمول کمنٹ کرنے کا خیال ابھی کیوں آیا ۔۔۔پہلے کہاں مصروف تھے جناب :dancing::p
Top