خوف کو تلاش کرنے کی کوشش کیجئے۔۔کیا چھن جانے کا خوف ہے؟۔۔۔جب یہ پتہ چل جائے کہ کیا چھن جانے کا خوف ہے تو تھوڑی دیر کیلئے تصور کریں کہ وہ واقعی چھن چکا ہے، اور اس کے بغیر زندگی کو تصور میں لائیں۔ اور اس سارے پراسس میں یہ ذہن میں رکھیں کہ ہر چیز اللہ کی طرف سے ہے، نعمت اور زحمت، خوشی یا مصیبت اسی...