نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    "دھوکے"

    قسمت صنفِ نازک سے تعلق رکھنے والے کسی فرد کا نام بھی ہوسکتا ہے۔ موصوفہ نے مہمان نوازی کے دوران کچھ زیادہ ہی تکلف کیا اور مذکورہ پھلوں کو اتنی دفعہ دھو دھو کر serveکیا کہ مہمان بیچارہ یہ کہنے پر مجبور ہوگیا کہ اٹس اوکے اٹس اوکے اٹس اوکے۔۔۔:p:D
  2. محمود احمد غزنوی

    "دھوکے"

    قسمت نے دئیے ہیں اتنے دھو کے اٹس اوکے، اٹس اوکے ، اٹس اوکے :p
  3. محمود احمد غزنوی

    ﻣﻠﭩﺮﯼ ﺍﻧﭩﯿﻠﯿﺠﻨﺲ

    اسے کہتے ہیں ایک تیر سے دو شکار
  4. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    روشنی تو کافی ڈال چکے ہیں لیکن آپ سورج غروب ہونے کے بعددیکھ پانے والی مخلوقات کی طرح دن کی روشنی میں نہ دیکھ سکیں تو خضر بھی وہاں کیا کرے:p
  5. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    آپ کے جملے کے پہلے حصے سے تو سو فیصد متفق ہوں یعنی یہ کہ "ہم تو چلیں بچے ہی سہی"۔۔۔لیکن اسکے بعد آپ نے جو با ت لکھی ہے وہ ظاہر ہے بچوں والی بات ہی ہے۔۔کیونکہ نہ تو ڈاکٹر صاحب ہمارے پیر و مرشد ہیں جو آپ نے "آپکا پیر" لکھ کر تاثر دینے کی کوشش کی۔ حالانکہ میں پہلے بھی دو تین دفعہ اس بات کو وضاحت کے...
  6. محمود احمد غزنوی

    ”ساڈا حق، ایتھے رکھ“...پانچواں درویش … جواد نظیر

    اس گنگا میں بہت سے صحافی ہاتھ دھونے کو بیقرار ہونگے۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    آپ کا یہ اندازہ بھی حسبِ معمول غلط ہی ہے۔۔;)، اب آپ پوچھ ہی بیٹھے ہیں تو بتائے دیتا ہوں کہ یہ بیزاری آپ جیسے لوگوں کی کوتاہ اندیشیوں اور بچگانہ حرکتوں پر ہوئی ہے :p
  8. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری، راہ لگ اپنی:rolleyes: تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
  9. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    مجھے ٹیگ کرنے کا مقصد سمجھ نہیں آیا۔۔۔ کیا یہ کوئی ایسی خبر ہے جس پر طاہر القادری کے حامیوں کو پریشان اور مخالفوں کو خوش ہونا چاہئیے؟۔۔۔مجھے تو دونوں میں سے ایسی کوئی بات نہیں لگتی۔ اگر آپ کو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ اپنا فارغ اور فالتو وقت کس طرح گذارنا چاہئیے خصوصاّ جب کوئی مفید مشغلہ بھی ذہن مین...
  10. محمود احمد غزنوی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    اب یہاں ایک مشکل مسئلہ ہے جو وحدت الوجود کے قائلین کیلئے خاصا دشوار ہے اور وہ یہ ہے کہ کیا یہ وجود، ذاتِ واجبہ کا عین ہے؟ یا ابداع (Creation Out of Nothing) کے طور پر ذاتِ واجبہ سے صادر ہوا ہے؟ اس مشکل کو حل کرنا ضروری ہے کیونکہ ان دونوں فریقین کے کلام میں کچھ نہ کچھ کمی بیشی کی گنجائش ہے...
  11. محمود احمد غزنوی

    بعد از شادی مسائل

    گہری سوچیں۔۔۔اندیشہ ہائے دور دراز
  12. محمود احمد غزنوی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    اور حق یہ ہے کہ تمام موجوداتِ خاصّہ عقل کے دائرے میں آجاتے ہیں۔ لیکن حکماء صرف عقولِ افلاک ہی کو مانتے ہیں۔ اور یہاں صرف چار بنیادی اصول ہیں: 1- ذاتِ الٰہیہ Essence of God 2- ذاتِ الٰہیہ سے صادر ہونے والا مرتبہِ عقل Universal Intellect. 3- نفسِ کلیہ (Universal Soul) جو ذاتِ الٰہیہ سے ہی صادر...
  13. محمود احمد غزنوی

    بعد از شادی مسائل

    یہ بات آپ پردیسی بھائی کو بھی کیوں نہیں بتادیتے۔۔:p
  14. محمود احمد غزنوی

    بعد از شادی مسائل

    آپ ہم سب کا " چیزا" لے رہے تھے تو میں نے سوچا کچھ ایسا ہی آپکے ساتھ بھی کر کے دیکھتے ہیں۔:p:D
  15. محمود احمد غزنوی

    بعد از شادی مسائل

    عسکری جی ۔۔۔جب میری شادی ہوئی تو میرے کچھ شرارتی کزنز نے ہمارے ماموں (جو جگت ماموں ہیں یعنی پوری دنیا کےماموں:D ) کے کان میں یہ کھسر پھسر کردی کہ " ماموں جی، اس بندے کو (یعنی کہ مجھے) ان معاملات (یعنی ازدواجیات) کا کچھ پتہ نہیں، اس سائیں لوک کو کچھ Tips بتا دیں"۔۔۔ اور جب ماموں صاحب امر...
  16. محمود احمد غزنوی

    اقتباسات چندن کا پیڑ (اشفاق احمد)

    واہ۔۔۔بہت خوبصورت
  17. محمود احمد غزنوی

    میں مسلمان، باقی سب کافر

    درست فرمایا آپ نے۔۔۔صحیح مسلم کی ایک حدیث ہے : بدأ الإسلام غريباً وسيعود غريباً كما بدأ، فطوبى للغرباء اسلام کی ابتداء ایک اجنبی اور پردیسی کی حیثیت سے ہوئی اور عنقریب یہ پھر ایک اجنبی پردیسی (غریب الدیّار) ہی بن جائے گا۔ پس غرباء کو مژدہ ہو
  18. محمود احمد غزنوی

    بعد از شادی مسائل

    یہ سب سوالات ثانوی حیثیت رکھتے ہیں۔۔۔۔سب سے پہلے تو اپنے آپ سے یہ بنیادی سوال کیجئے: میں شادی کیوں کر رہا ہوں؟ کیا مقصد(یا مقاصد) ہیں میرے ؟ کیا توقعات رکھتا ہوں میں ہونے والی شریکِ حیات سے؟ اور شادی کے بعد اپنی زندگی (یا شخصیت)میں کس کمی یا خلا یا ادھورے پن کو پورا ہوتا دیکھنا چاہتا ہوں؟ جب اس...
  19. محمود احمد غزنوی

    غیر موسمی سبزیاں

    یعنی بقول غالب۔۔۔ سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہوگئیں۔۔۔۔ ٹینڈوں میں کیا صورتیں ہونگی جو پنہاں ہوگئیں:D:p
Top