ایک خطیب کو کربلا کے واقعات بیان کرنے کے سوا کچھ نہیں آتا تھا۔ کسی نے پوچھا آپ کو کسی اور موضوع پر بات کرنی نہیں آتی؟ بولےکیوں نہیں آتی، بتاؤ کس موضوع پر بات کرنی ہے؟ کہا آج سورہ اخلاص کی تفسیر بیان کریں۔ فرمایا سورہ اخلاص، کیا ہےسورہ اخلاص، سراسر وحدانیت کا پیغام، قل ھو اللہ احد، وہ اللہ...