نتائج تلاش

  1. سید عمران

    مبارکباد دعوت نامے اردو زبان میں

    اور اگر اچھا انسان بھی ہے تب کیا کیا جائے؟؟؟ :unsure::unsure::unsure: کیا اسے ہی فریم میں لگادیا جائے؟؟؟
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال چال سب کے کیسے ہیں؟؟؟
  3. سید عمران

    نبی کریم(ص) اورجادو

    ’’سحر زدہ‘‘ کہہ کر آپ یہ تاثر دے رہے ہیں جیسے عمر بھر آپ سحر میں رہے۔۔۔ آپ کو تو بخار بھی ہوا تھا تو کیا آپ کو بخار زدہ کہا جائے گا؟؟؟ سحر ہوا اور اتر گیا، تکلیف پہنچی اور دور ہوگئی، اس میں تردد کی کیا بات ہے؟؟؟
  4. سید عمران

    تعارف خاکسار

    ہے تو ہماری بھی آٹھ سو سڑسٹھ سال پر بتاتے کم ہیں تاکہ کم سِنی کی سنسنی برقرار رہے!!!
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    باتیں آپ سب لوگوں کی درست ہیں!!!
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھبرائیں نہیں، سب لے آئے ہیں۔۔۔ آپ بس ہاتھ دھو کر آجائیں!!!
  7. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت کیا ہے انسانوں کو جگالی کی؟؟؟
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مٹھائی ہو یا کھٹائی ، ملائی ہو یا کھاجہ، نمکو ہو یا چاٹ ۔۔۔ کھانے کو مل جائے تو مزہ آجائے!!!
  9. سید عمران

    نبی کریم(ص) اورجادو

    آخر میں گزشتہ مضمون کی طرح یہ بھی غیر منطقی انجام کو پہنچا۔ اللہ نے جن ظالموں کا ذکر کیا کہ وہ آپ کو سحر زدہ مانتے ہیں وہ اس لیے کیا کہ وہ یہ جھوٹ اس لیے بولتے تھے کہ آپ کو مجنون اور ایسا انسان ثابت کریں جو عقل نہیں رکھتا (معاذ اللہ)۔ ورنہ آپ پر جو یہودی لبید کے سحر کے اثرات تھے وہ عارضی...
  10. سید عمران

    نبی کریم(ص) اورجادو

    ایک اور جھوٹ کہ معوذتین کے مکی ہونے پر سب کا اجماع ہے۔ حضرت حسن بصری وغیرہ سمیت کچھ تابعین اس کو مکی کہتے ہیں۔ لیکن ابن عباس، ابن زبیر اور عقبہ بن عامر جو صحابہ ہیں ان سمیت مفسرین کی اکثریت ان سورتوں کو مدنی کہتے ہیں۔
  11. سید عمران

    نبی کریم(ص) اورجادو

    دشمنوں نے آپ صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم کو ایسی بہت سی ایذائیں پہنچائیں جن کا قرآن نے ذکر نہیں کیا۔ لہٰذا اس واقعہ کو ذکر کرکے بلاوجہ اپنے مضمون میں لانا محض گمراہ کن صورت حال پیدا کرنا ہے!!!
  12. سید عمران

    نبی کریم(ص) اورجادو

    پہلی بات مکہ والوں نے یہ الزام لگایا کہ آپ خود جادو گر ہیں (معاذ اللہ!!!) دوسری بات مکہ والے جو یہ کہتے تھے کہ آپ پر جادو کیا گیا ہے وہ ان کے آپس کے گٹھ جوڑ کے بعد باہمی مشورہ سے طے پایا تھا کہ ہم ان میں کوئی خامی نہیں پاتے پھر ان کی اسلام کی تبلیغ کو روکنے کے لیے کیا حربہ آزمائیں۔ آخر یہ...
  13. سید عمران

    نبی کریم(ص) اورجادو

    اس واقعہ سے نہ قرآن کی عظمت میں فرق آیا ہے اور نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس داغ دار ہوئی ہے!!!
  14. سید عمران

    نبی کریم(ص) اورجادو

    پہلے بھی آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس کو ہلکا ثابت کرنے کے لیے ایک توہین آمیز مضمون لکھا تھا۔ اس بار بھی شوگر کوٹڈ مضمون میں وہی زہر بھرا ہوا ہے۔ جس حدیث میں آپ پر جادو ہونے کی روایت ہے وہ متفق علیہ بالاجماع صحیح حدیث ہے۔ لیکن آپ شاید منکر حدیث میں سے ہیں۔ جس طرح انبیاء کرام...
  15. سید عمران

    اردو کی نثری داستانیں

    کچھ کہانیاں اور داستانیں سینہ بہ سینہ بھی چلتی ہیں۔۔۔ جیسے نانی دادی بچوں کو سناتی تھیں۔۔۔ کیا ان کو بھی کسی نے جمع کیا ہے؟؟؟
  16. سید عمران

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    یہ تو ہماری نقل ماری گئی ہے۔۔۔ ہمیں اس بے ایمانٹی پر احتجاج کا پورا حق حاصل ہے!!! :openmouthed::openmouthed::openmouthed:
  17. سید عمران

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    یہ تو بہت خوشی کی خبر سنائی۔۔۔ اب آجائیں نئی نویلی دلہن پہ بیٹھ کر ناشتہ پر!!!
  18. سید عمران

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    ’’کے ‘‘، ’’کی‘‘ کے فرق سے کاروبار چلے یا پٹے!!!
Top