نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دال دلیہ پکا ہے آج جسے ہم دہی، کرکری پیاز، چپس، کرکرے، ادرک، ہری مرچ، لیموں اور چاٹ مسالہ ڈال کر کھاتے ہیں!!! :eat::eat::eat:
  2. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرح طرح کے حیلے بہانے نہ بنائیں۔۔۔ زور زبردستی بھی کرنی پڑے تو کر جائیں۔۔۔ کبھی کبھار اچھی چیز زور زبردستی سے دلانی پڑتی ہے ناسمجھوں کو!!!
  3. سید عمران

    پاکستان میں پلاسٹک کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

    سب باتیں چھوڑیں ۔۔۔ جعلی کرنسی بنانے والوں کا پتا بتائیں!!!
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردستی ان سے اقرار بھی کروانا ہے۔۔۔ خالی خولی خبروں کا کوئی فائدہ نہیں!!!
  5. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رسید بھجوادیں پہلے نفسیاتی اسپتال والے ان کی صحت کی پھر کچھ کرتے ہیں ان کا!!!
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کی ژالہ باری ژرف بینی سے دیکھ کر ہی کچھ کہہ رہے ہیں سرکار!!!
  7. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدید بھوک لگے تو حروف کھانا جائز ہے!!!
  8. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذال بنانے کے لیے ہمیں سب قبول ہیں!!!
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چمپا کلی!!!
  10. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عمران آگیا اب کوئی حروف نہیں کھائے گا!!!
  11. سید عمران

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    جذبہ ہمیشہ پابند تسلسل ہوتا ہے!!!
  12. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر یہ تو سارے زمانہ کو پتا ہے خاص کر سیما صاحبہ، شمشاد بھیا اور ماہی صاحبہ کو۔۔۔ کہ یہ پھلجڑی انہیں لوگوں کی چھوڑی ہوئی ہے!!!
  13. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر نہیں کھائے کہ باؤلے ہو جائیں!!!
  14. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں کیرالہ جانے کے لیے کیرالہ کا پاسپورٹ نہیں بنتا!!!
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹماٹر بھی ثمر ہے سنا، سو وہ انہیں دیتے ہیں آپ کی خوشی کے لیے!!!
  16. سید عمران

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    یہ لوگ اتنا وقت نکال کہاں سے لیتے تھے؟؟؟
  17. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانتا ہے سارا زمانہ کہ پنواڑی ہم نہیں آپ ہیں!!!
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پریوں کے دیس میں کون کون جائے گا؟؟؟
Top