آپ کے بھیا کا ناموں پر سے یقین اٹھ گیا اس وقت ۔۔۔
جب انہوں نے دیکھا کہ ان کی گلی میں دو یوسف رہتے ہیں۔دونوں کا حسن یوسف سے اتنا بھی تعلق نہیں جتنا مسجد اقصیٰ کی وجہ سے اسرائیل کا مسلمانوں سے۔پھر ان کی مسجد میں رئیس صاحب نماز پڑھنے آتے ہیں جن کو تین وقت کا کھانا نصیب نہیں ہوتا، سوکھ کر کانٹا...