نتائج تلاش

  1. سید عمران

    جن بھوت؟

    شوشہ آپ نے چھوڑا ہے۔۔۔ نکات بھی آپ ہی لگائیں!!! :cool::cool::cool:
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گدھے پر بیٹھ کر وہ بھی!!!
  3. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ہماری بھابھی، آپ کی نصف بہتر۔۔۔ اس مرض میں دماغ پر زیادہ زور نہ دیں!!!
  4. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو جو ہوا سو ہوا۔۔۔ اب آگے کی سوچیں!!!
  5. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ہمارے بھیا بھابھی کے سامنے آواز اونچی کرنے کی پاداش میں ہڈی تڑوا بیٹھے تھے۔۔۔ ہڈی تڑوا کر اے او کلینک پہنچے تو انہوں نے مریض کو پہچان کر سیدھا نفسیاتی اسپتال بھیج دیا۔۔۔ تب سے وہاں ہیں، اور فکر نہ کریں بہت آرام سے ہیں!!!
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    انسان اور گدھے کے صحت بخش موضوع پر!!!
  7. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ان مریضوں کو تو بچہ بچہ پہچان لے۔۔۔ بے چارے بچوں کی ٹافیاں جو لے کر بھاگ جاتے ہیں ایسے مریض!!!
  8. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ہمیں کیا خبر۔۔۔ ہم سے تو ایسے پوچھ رہے ہیں جیسے ہم جدی پشتی نفسیاتی اسپتالی ہیں!!!
  9. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ویسے کیس لڑنا ہی تھا تو ان کے اسٹے آرڈر کا لڑتے۔۔۔ تاکہ ان کے باہر آنے کا کوئی چانس نہ رہے!!!
  10. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ہم نے وکیل بھیا کو کہا ہے۔۔۔ آپ کہاں جاگھسے گھسے پٹے اسپتال میں!!!
  11. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    کہ ان کو داخلہ کیوں دے دیا؟؟؟ :disappointed::disappointed::disappointed:
  12. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    لگتا ہے یہ اسپتال کی عدالت کے وکیل لگ گئے ہیں۔۔۔ بار بار نکتہ اعتراض اٹھا رہے ہیں!!!
  13. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    بولے تو، اسپتال والے نفسیاتی ہیں نہیں، ہوگئے ہیں!!!
  14. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    چیرا لگا کر زخموں پہ نمک چھڑکتے ہیں، پھر مرچوں کی تہہ لگا کر چونے سے لیپتے ہیں، آخر میں ہوا دے دے کر خشک کرتے ہیں!!!
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب اس کو بھی نفسیاتی اسپتال میں داخل کرنا پڑے گا!!! :nerd::nerd::nerd:
  16. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    نہیں ان کو بھی بگاڑ دیں گے۔۔۔ اسی بات کا تو خطرہ ہے، بہت خطرناک لوگ ہیں!!!
  17. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اکمل بھیا ایسے بالکل نہیں ہیں۔۔۔ وہ کبھی جلتی پر تیل نہیں ڈالتے۔۔۔ ہمیشہ زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں۔۔۔ باتوں سے مرچیں لگاتے ہیں۔۔۔ اور گاہکوں کو چونا!!!
  18. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر بے چارے گدھے پہ ترس آرہا تھا!!!
  19. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    لوگ جو کہیں گے وہ ہم نے کہہ دیا تو آگ لگ جائے گی!!!
Top