نتائج تلاش

  1. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہ سمندروں میں ہوتی ہے۔۔۔ پچھل پیری کہیں تو بات بن سکتی ہے!!!
  2. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اور چڑیلوں کی بابت کیا ارشاد ہے؟؟؟
  3. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خود اپنے ہاتھوں انہوں نے یہ کام کیا ہے۔۔۔ مسلسل غیر حاضری آخر کام دکھا گئی!!!
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نئے اور مزے دار ذائقہ والی بریانی کھلائیں گے ۔۔۔ آپ جب آنے کا ارادہ کریں!!!
  5. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھل گیا سورج آپ کے بھیا کے عروج کا!!!
  6. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نیت کی اس صفائی کا علم پہلی والی منزل کو ہوجائے تو راستے پھر بھی آسان رہیں گے کیا؟؟؟
  7. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست محفلین کی زبردست باتیں باتیں سن سن کے ہمارے رہے سہے اوسان بھی خطا ہونے لگے!!!
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صورت تو ہماری اچھی ہے پر طور طریقے بھی اچھے ہیں ناں؟؟؟
  9. سید عمران

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    عورتیں بھی مردوں کے نام سے لکھتی ہیں۔۔۔ جھوٹ سچ میں فرق کرنا پارسائی ہے۔۔۔ ہر ایک اس کی پرواہ نہیں کرتا!!!
  10. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم تو مائل بہ کرم ہیں سائلہ ہی نہیں!!!
  11. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور طریقے اچھے ہوں تو سادگی میں بھی حسن ہے!!!
  12. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ز ز ا و غ غ ن
  13. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خواہشوں اور خوابوں پر تو پابندی نہ لگائی جائے!!!
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لینے کی ضرورت کیا ہے بازار سے مرغے۔۔۔ گھر میں جب موجود ہوں نرم ملائم چوزے!!!
  15. سید عمران

    تعارف خاکسار

    ہم بھی کسی سے کم نہیں۔۔۔ آپ کی اپیا جتنے قدیم نہیں تو جدید بھی نہیں۔۔۔ آخر دو سو ستر سال کم عمر نہیں ہوتی!!!
  16. سید عمران

    تعارف خاکسار

    اپیا اتنی قدیم نکلیں۔۔۔ سوچا بھی نہ تھا!!! :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  17. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ح م ا ک ر ن ا چ ہ :love::love::love:
  18. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحن میں روٹی اور طرفہ تماشا تو تھا۔۔۔ بعد میں جیل اور چکی بھی آگئی!!!
  19. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ماہِ رواں!!!
  20. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ندا دینے والا خود ان خطرات سے گھر بسا بیٹھا ہے۔۔۔ اب دوسرے کہاں رکنے والے ہیں!!!
Top