موٹیویشنل اسپیکر نے بیوی کو فون کیا اور کہا؛
کسی نے میری گاڑی کا اسٹئیرنگ، بریکیں، ایکسیلیٹر، گئیر سب کچھ چوری کر لیا ہے۔
مطلب اس دنیا کو کیسے سدھارا جائے۔
ظاہر ہے میں پولیس میں رپورٹ تو لکھواؤں گا۔
لیکن مجھے بطور ایک درمند انسان سارے پہلو پہ غور بھی کرنا ہے کہ اس روییے کہ پیچھے کیا کیا محرکات...