اب ذرا مقطع ملاحظہ فرمائیے جس میں شاعر نے اپنا تخلص حیواں استعمال کیا ہے:
یہ سن کہ چپ سادھ لی اقبال اس نے
یوں لگا جیسے رک گیا ہو مجھے حیواں کہتے کہتے
شاعر کو چھوڑ کر ذرا اس کے کلام کی برجستگی ملاحظہ فرمائیے۔ جس روانی سے بلند اقبال ہونے کے باوجود شاعر خود کو حیواں کہہ رہا ہے، ہے کسی میں اتنا دم...