ایک ہفتہ پہلے کی بات ہے، میں کمپیوٹر پر کام کررہا تھا۔ ابو کہنے لگے کہ تمہیں اتنا سکون کس بات سے مل گیا ہے؟ میں مسکراکر خاموش ہوگیا۔ ابو کو محسوس ہوا کہ شاید میں ان کی بات کا مطلب نہیں سمجھ سکا تو تھوڑی دیر بعد انہوں نے بتایا کہ میری ٹانگیں ہلتی دیکھ کر کہہ رہے تھے کیونکہ ایسا کرنا ظاہر کرتا ہے...