فاروق بھائی کی بات سے متفق ہوں۔
جن لوگوں کو ڈکیتی میں مزاحمت کے وقت گولی ماری گئی یا جن کی ماؤں بہنوں کی بے حرمتی کی گئی، کیا وہ انسانیت تھی؟ جب ایسے واقعات حد سے بڑھ جائیں اور لوگوں کو انصاف فراہم نہ کیا جائے اور غنڈہ گردی کرنے والے کھلے عام گھومتے اپنی کاروائیاں کرتے پھریں تو اس طرح کا رد...