ٹینشن میں زیادہ کھاتی ہو؟ :eek: مجھ سے تو ایسی حالت میں کچھ کھایا ہی نہیں جاتا۔۔۔ کل ہی کی بات ہے۔۔۔ امی نے خاص طور پر میرے لیے الگ کھانا بنایا اور میں آدھی پلیٹ بھی نہیں کھاسکا اور ایسے ہی اٹھ گیا۔۔۔
جتنا بھی باندھ لیں رسی سے، ٹانگ کی تھرتھراہٹ تو اندر سے ہوتی ہے۔۔۔ باہر سے بندھی رہے گی پر...