نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ مکمل!

    بہت مبارک ہو نبیل بھیا۔
  2. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    پروڈیوسر کوشدید غصہ دلاگیا۔
  3. عمار ابن ضیا

    گزارشِ احوالِ واقعی

    اب تک تو آپ اوروں کو کام سے لگایا کرتے تھے، اب یہ وقت آیا ہے کہ ہم آپ کو کام سے لگائیں؟ :eek:
  4. عمار ابن ضیا

    بلاگ کیسے بناؤ

    بلال! آپ ورڈ پریس انسٹال کرلیں۔ اگر اردو محفل سے اردو پریس کا پیکج ہوسٹ کریں گے تو اردو کی سپورٹ از خود موجود ہوگی۔ ورڈ پریس کے اردو سانچوں کے لیے اردو ٹیک ڈاؤنلوڈز بہترین ہے۔
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    صبح بخیر استاذ محترم۔ کیسے مزاج ہیں؟ جب میں محفل پر آیا تھا، تب بھی اوتار میں آپ کی تصویر ہوا کرتی تھی۔۔۔۔ پر وہ دوسری والی تھی۔
  6. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  7. عمار ابن ضیا

    کیفیت کا اظہار

    مجھے تو آج کل پتا نہیں کس کس بات کی ٹینشن رہنے لگی ہے۔ :) ہاہاہا۔۔۔ نہیں۔۔۔ لیکچر دینے کی ضرورت نہیں۔۔۔ :grin: یہ ایک گانے کے بول ہیں۔ بس دل کی آواز لگی تو دستخط میں لکھ دیئے ;)
  8. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    جب آئی تو ڈائرکٹر بے ہوش
  9. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    تو اس کا اللہ حافظ :grin:
  10. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    لڑکے جانتے تھے کہ اگر
  11. عمار ابن ضیا

    بلاگ کیسے بناؤ

    وعلیکم السلام بلال بھائی! سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ ورڈ پریس ہوسٹ کرلیں۔ بلاگ کے لیے یہ سب سے آسان اور بہتر سی۔ایم۔ایس ہے۔
  12. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    لڑکوں کے گھر والوں کو
  13. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ارادہ کیا کہ انجوائے کریں۔
  14. عمار ابن ضیا

    کیفیت کا اظہار

    میں اس دلچسپ تماشہ کا انتظار کروں گا :)
  15. عمار ابن ضیا

    گزارشِ احوالِ واقعی

    سرکار محب والا! آپ کہاں غائب ہیں ان دنوں؟
  16. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    گلی میں کھیلتے لڑکوں نے
  17. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    جی ہاں۔۔۔ کہانی مکمل کرنے والے تو اور بھی کئی کھیل ہیں لیکن اس کھیل میں کرنا یہ ہے کہ ہر ایک نے ایک پوسٹ میں صرف پانچ الفاظ لکھ کر کہانی کو آگے بڑھانا ہے۔۔۔ کہانی کا کوئی پلاٹ نہیں ہے۔۔۔ بس لکھنا ہے اور لکھے جانا ہے۔۔۔ ٹھیک ہے؟ چلیں ابتداء میری طرف سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے
  18. عمار ابن ضیا

    کیفیت کا اظہار

    میں دعوی کرتا ہوں کہ جب تک آپ ان کو کھینچ کر یہاں تک نہیں لائیں گی نا، وہ گوند نہیں ہٹے گی :grin: اچھا باجو، وہ دستخط میں تھوڑا بدل لیں۔۔۔ "باز" نہیں، "بعض" ہوتا ہے۔ :cool:
  19. عمار ابن ضیا

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی۔ میں نے آپ ہی سے سیکھا ہے کہ جب کوئی نیا رکن آئے تو اس کو خوش آمدید کہنے کے ساتھ ساتھ پیشکش کرو کہ کسی بھی مشکل کی صورت میں رابطہ کرے۔ :)
  20. عمار ابن ضیا

    کیفیت کا اظہار

    :lll: آپ کو جتنی زیادہ چڑ ہے نا ایسے گوند جیسے بندوں سے، لگتا ہے اتنے ہی زیادہ آپ کو ملتے ہیں۔۔۔ پھر گالیاں سنتے ہیں۔۔۔ ;) آپ یہ سیکھ لیں :box: :grin:
Top