:cool:
شکریہ فرخ بھائی۔ ویسے اہمیت ذہنی بلوغت کی ہوتی ہے۔ :grin:
وعلیکم السلام سارہ۔۔۔ اور بہت بہت شکریہ مبارکباد اور اتنے اچھے کیک کا۔
شکریہ محسن بھائی۔ بیسویں صدی میں بیس سال کا اور پھر اکیسویں صدی میں جاکر اکیسویں کا ہونا کسی صنف مخالف کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھئے گا۔ :lll...
ہاں۔۔۔ ہمیں بھی سب بڑے یہی کہتے ہیں کہ اس عمر میں تو پتا ہی نہیں ہوتا تھا کہ ٹینشن کیا ہوتی ہے۔۔۔ اس کا مطلب ہے کہ آج کل کے بچے زیادہ حساس ہیں نا۔۔۔ :grin:
ہوا کیا ہے؟ یہ تو مجھے بھی سمجھ نہیں آرہا۔:(
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔
وہاں سے آفر آئی تھی کہ دیدار اور فون پر بات کرنے کے علاوہ جو چاہیں مانگ لیں :grin: ہم نے کہا، ضرورت نہیں۔ بہت شکریہ ;)
بہت بہت شکریہ ماوراء۔ اور ہاں، ٹینشن بڑا ہونے کی وجہ سے نہیں تھی۔ :) اتنی اچھی دعاؤں پر بھی شکریہ اور آمین۔۔۔ کیک میں میرا حصہ ضرور رکھنا۔
تھینکس...