ہاں دو فورمز مینیج کرنا واقعی بہت مشکل ہے۔ میں محفل کے علاوہ چار، پانچ فورمز کا ممبر ہوں لیکن عموما وہاں سے غیر حاضر رہتا ہوں۔ اور پھر کبھی وہاں بھولے سے چکر لگ جائے تو شکوے سننے کو ملتے ہیں۔ لیکن ایک فورم اور چیٹ کرنا۔۔۔ یہ ایک وقت میں ممکن ہے۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔ کس زمانے کی بات کررہے ہیں؟ اب اول الذکر اور موخر الذکر دونوں کھاتے ہوئے زیر لب مسکراہٹ ہی ہوتی ہے۔ بس اتنا کہہ دینا کافی ہوتا ہے کہ ہمارا دل خون کے آنسو رو رہا ہے (بقول پیر صاحب لندن والے )