میں نے کل خبروں میں دیکھا تھا کہ سکھر میں بھی کچھ ایسا ہی کرنے کی کوشش کی ہے لوگوں نے۔۔۔ اگرچہ اس کی وجوہات بھی ہیں لیکن ایسے اقدامات کو روکنے کے لیے کوشش ضرور کرنی چاہئے۔۔۔ میں نے پہلے ہی لکھا تھا کہ یہ عوام میں پھیلے انتشار کا ابتدائی اظہار تھا جو اب زور پکڑ سکتا ہے۔ خدا خیر کرے۔ کل ہی شاید...