اس بات سے کسی کو انکار نہیں کہ یہ طریقہ جو اپنایا گیا، غلط ہے لیکن صرف عمل نہ دیکھیں۔ اسباب بھی تو دیکھئے نا۔ عام بندہ جس ٹینشن میں زندگی گزار رہا ہے اور اس کے اپنے حق کے حصول کے لیے جتنی ذلت اٹھانی پڑتی ہے اور جس طرح اسے لوٹا جاتا ہے، اس کے بعد نتائج یہی نکلنے ہیں۔ معاشرہ میں انتشار بہت پہلے سے...