نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ھمارے فکری انتشار کا سبب کیا ہے معروضی تجزیہ درکار ہے

    اگر general بات ہی کرنی ہے تو اس سلسلے میں صرف یہی عرض کروں گا کہ ہمارے فکری انتشار کا اصل سبب یہ ہے کہ ہم نے ابھی تک اپنی درست ترجیحات متعین نہیں کیں۔ ترجیحات بدلتی رہتی ہیں، چنانچہ فکر و عمل میں بھی انتشار رونما ہوتا ہے۔ خود شناسی یا خدا شناسی یا کامیابی کے سفر کا پہلا مرحلہ یہی ہے کہ انسان...
  2. محمود احمد غزنوی

    حکیم خالد کی تحریر ’’آپ تھکے تھکے کیوں ہیں؟‘‘کا ماہنامہ عبقری اگست میں سرقہ۔۔۔

    یہ عالیہ کون ہے؟ اسے سمجھائیں کہ ایسے کام نہ کیا کرے:rollingeyes:
  3. محمود احمد غزنوی

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے - احمد شمیم

    پہلی لائن میں لفظ "بھی" زائد ہے۔۔اصل میں فقط یہ ہے کہ 'کبھی ہم، خوبصورت تھے' :)
  4. محمود احمد غزنوی

    پنجاب حکومت کے پانچ سال

    جیہڑے مُڈھ قدیم دے کھیڑے کدی نہ تھیندے رانجھے ھُو۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    حکیم خالد کی تحریر ’’آپ تھکے تھکے کیوں ہیں؟‘‘کا ماہنامہ عبقری اگست میں سرقہ۔۔۔

    اس لٹمس ٹیسٹ کے بارے میں کچھ ہمیں بھی بتائیں۔۔۔ @روحانی بابا
  6. محمود احمد غزنوی

    ایک اوسط درجے کا شخص ۔۔۔۔ یاسر پیرزادہ

    ایک اوسط درجے کا شخص۔۔۔یاسر پیرزادہ:p:D
  7. محمود احمد غزنوی

    ھمارے فکری انتشار کا سبب کیا ہے معروضی تجزیہ درکار ہے

    موضوع عمدہ تو ہے لیکن اسکے ساتھ ساتھ بیحد وسیع بھی۔ آپ پہلے یہ وضاحت کردیجئے کہ کس میدان میں فکری انتشار کی بات آپ کر رہے ہیں؟ سیاسی؟ معاشی؟مذہبی،؟معاشرتی؟ ثقافتی؟۔۔۔وغیرہ وغیرہ :)
  8. محمود احمد غزنوی

    تحریک انصاف کے سینئروائس چیئرمین خواجہ محمدخان ہوتی مسلم لیگ(ن)میں شامل

    ایک اور ہوتی صاحب پاکستان کی تاریخ میں گذرے ہیں جنہیں عوام کی جانب سے " ہوتی امریکہ دی کھوتی" کا جلیل القدر لقب دیا گیا۔۔۔اب دیکھتے ہیں انکو کیا لقب ملتا ہے:p:D
  9. محمود احمد غزنوی

    جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے متحدہ قومی موومنٹ سے سیاسی اتحاد کرلیا - جنگ نیوز

    جنرل صاحب نے جو چار پیسے بچت کی ہوئی ہے ، اب اسکو غارت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
  10. محمود احمد غزنوی

    جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے متحدہ قومی موومنٹ سے سیاسی اتحاد کرلیا - جنگ نیوز

    دریا سے یہ موتی نکلا تھا۔۔ دریا ہی میں جاکر ڈوب گیا
  11. محمود احمد غزنوی

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    بہترین۔۔۔مزہ آگیا پڑھ کر۔ لالو کھیت سے میرا رشتہ صرف اتنا ہے کہ بچپن میں کسی سے کوئی جملہ سن لیا تھا کہیں سے، چنانچہ جب بھی کوئی صحتمند بندہ خوش خوراکی کا مظاہرہ کر رہا ہوتا تھا تو اس پر یہ جملہ اپلائی کردیا جاتا۔۔یعنی " یہ پیٹ ہے کہ لالو کھیت ہے؟":)
  12. محمود احمد غزنوی

    پانچواں درویش

  13. محمود احمد غزنوی

    5 سال بعد کیا کھویا کیا پایا ہے ہم نے اس حکومت کے دور میں

    اس عشق میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا ہے جو تم نے کہا ہے، فیض نے جو فرمایا ہے سب مایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلوم ہمیں سب قیس میاں کا قصہ بھی سب ایک سے ہیں، یہ رانجھا بھی یہ انشا بھی فرہاد بھی جو اک نہر سی کھود کے لایا ہے سب مایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو لوگ ابھی تک نام وفا کا لیتے ہیں وہ جان کے دھوکے...
  14. محمود احمد غزنوی

    روٹی کپڑا مکان سستی بجلی اور گیس پیپلز پارٹی کا منشور

    کل کسی دوست نے فیس بک پر یہ اسٹیٹس شئیر کیا۔۔۔جگجیت سنگھ کی تازہ غزل کا مطلع: یہ بھٹو بھی لے لو، یہ راجہ بھی لے لو، بھلے چھین لو مجھ سے یوسف گیلانی مگر مجھ کو لوٹا دو جیون پرانا، وہ روٹی وہ کپڑا وہ بجلی وہ پانی۔۔۔۔۔۔:laughing:
  15. محمود احمد غزنوی

    حلقے میں شامل ہوں

    ویسے اس سے مراد کیا ہے۔۔یعنی حلقے میں شامل ہوگئے، اسکا کیا مطلب ہوا؟ کہیں یہ وہ والے حلقے تو نہیں جنکے بارے میں چچا غالب فرماگئے کہ: اہلِ ورع کے حلقے میں ہر چند ہوں ذلیل۔۔۔۔۔ پر عاصیوں کے زمرے میں ، میں برگزیدہ ہوں
  16. محمود احمد غزنوی

    ہوسِ اقتدار

    قلم گوید کہ من شاہِ جہنّم۔۔۔:D
  17. محمود احمد غزنوی

    غریبوں کے لئے کام کرنے والی پاکستانی خاتون کو گولی مار دی گئی

    ناراض نہ ہوں، آپ اکثر محفل پر چٹکلے چھوڑتے رہتے ہیں، یہ بھی ایک چٹکلہ ہی ہے، سیریس ہونے کی ضرورت نہیں۔:bighug:
Top