نجانے آپ نے یہ بات کہاں سے اخذ کرلی ہے کہ آدم علیہ السلام نبی نہیں تھے۔یہ بالکل بے بنیاد بات ہے اور قرآن پاک کی کافی آیات سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام اللہ کے نبی تھے۔
جہاں تک آپ کا یہ کہنا ہے کہ کہیں سے بھی ثابت نہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام پر وحی آتی تھی، یہ بھی بہت عجیب بات کی...