یقین کیجئے، بچے ایسی عقل نہیں رکھتے ہیں کہ اس سیریز کو دیکھ کر ان معانی تک پہنچ پائیں جن تک یہاں بعض عقلمند لوگ پہنچ چکے ہیں:D۔۔۔یقین نہیں آتا تو کسی بھی بچے سے پوچھ کر دیکھ لیں، کوئی بھی بچہ آپکو یہ نہیں کہے گا کہ کہانی کے یہ کیریکٹر انسان نہیں بلکہ مختلف خدا ہیں ۔۔۔بچے چونکہ بڑوں کی...
KARACHI: Geo TV will bring another world famous comic series ‘The 99’ from this Sunday at 7 pm.
The storyline consists of 99 people with various skills and abilities who face a power-hungry madman who seeks to steal all of their powers to enhance himself.
The 99 are ordinary teenagers and...
ویڈیو کلپ میں مجھے تو کوئی خاص قابلِ اعتراض بات نہیں لگی جسے مزاح یا استہزاء کہا جاسکے ۔شرک اور توحید کا بھی کوئی مسئلہ نہیں پیدا ہو رہا اس میں۔میرے خیال میں اس میں کوئی حرج نہیں ہے
جاوید چوہدری کے کالموں میں افسانوی رنگ نمایاں ہوتا ہے۔۔ممتاز مفتی سے کافی متاثر تھے، ان جیسے افسانہ نگار تو نہ بن سکے، لیکن کالم نگاری میں اپنا شوق پورا کرلیتے ہیں۔
کیا فائدہ اس سارے مضمون کا۔۔اگر یہ صاھب تصویریں اتار نہیں پائے تو چڑیا گھر کے پاس موجود اس گودام کا کم از کم اڈریس ہی مضمون میں لکھ دیتے تاکہ پڑھنے والے اسے محض ایک کہانی سمجھنے کی بجائے اس میں بیان کئے گئے سچ پر پوری طرح اعتماد کرسکتے۔۔۔
سبحان اللہ ۔۔۔۔بہترین کلام ہے۔ کافی عرصہ قبل کسی محفل میں ایک صاحب نے ترنم کے ساتھ پڑھا تھا ۔۔۔ایک تو ان صاحب کی پرسوز آواز، بہترین ادائیگی اور پھر کلام کی نزاکت ۔۔۔ناقابلِ بیان کیفیت
یہ دونوں ہتھیار پی پی کو اس لئے دئے ہیں تاکہ وہ ایک دوسرے پر انہیں استعمال کرتے رہیں۔۔تاکہ لڑتے لڑتے ہوجائے گم، ایک کی چونچ اور ایک کی دم۔۔۔خس کم جہاں پاک:angry:
ایسا ہی ہونا چاہئیے تھا۔ انہیں پنجاب سے خصوصی محبت اور تعلقِ خاطر ہے۔۔۔ چنانچہ پنجاب والوں کا بھی فرض بنتا تھا کہ محبت کا جواب ویسی ہی محبت سے دیں۔:p:D