نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    مشہور موسیکار جیف بکلی- یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے

    زبردست۔۔۔بہت اچھی پرفارمنس کی ہے۔ تلفظ کو چھوڑئیے، موسیقی میں اصل چیز تو زیر و بم ہے۔۔۔ ذرا یہ بھی سنئے۔ کافی مزیدار ہے :grin:
  2. محمود احمد غزنوی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    آپ شکر کریں کہ ابھی ریٹائرڈ نہیں ہوئے:p
  3. محمود احمد غزنوی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے: اسلام کی تاریخ میں خلاسفتِ راشدہ میں ہی ایک گروہ گذرا ہے جو مسلمان ہی تھے، لیکن حضرت علی رضی اللہ عنہ اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ، دونوں کو باطل سمجھتے تھے اور ان پر اور انکی افواج پر حملے کرتے تھے۔ اس گروہ کو خارجی کہا جاتا ہے۔ ان لوگوں نے اپنی دانست میں عین...
  4. محمود احمد غزنوی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    اگر پاکستان کے صدر کے حکم سے چند باغی جنگجوں کو ہلاک کیا گیا ہے، تو کیا اسلام نے ان باغی جنگجوؤں کو یہ حق دیا ہے کہ وہ قصاص کی آیت کو اس صدر پر اپلائی کرسکتے ہیں؟ اس بات کا فیصلہ کرنے اور سمجھنے کیلئے جس عقل اور علم کی ضرور ت پڑ سکتی ہے وہ یا تو طالبان میں پائی جاتی ہے یا پھر چند ریٹائرڈ...
  5. محمود احمد غزنوی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    لگتا ہے طالبان نے اپنے ترجمان یعنی احسان اللہ احسان کا متبادل ڈھونڈھ لیا ہے۔
  6. محمود احمد غزنوی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    یہ آیت حق ہے اس سے نامتفق ہونے کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ سوال تو اسکے سمجھنے کا ہے۔ کیونکہ آپ نے خود ہی لکھا کہ "طالبان تو بس یہ سمجھتے ہیں کہ" اور اسکے آگے آپ نے یہ آیت کوٹ کردی۔ چنانچہ ہم متفق ہوگئے کہ یہ آیت قرآن ہی کی ہے اور اس میں قصاص کے متعلق بتایا جارہا ہے۔ لیکن جب سمجھنے کی بات...
  7. محمود احمد غزنوی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    اس جملے کا تو یہی مطلب بنتا ہے کہ "طالبان بس یہ آیت ہی سمجھتے ہیں" یعنی اس آیت کے علاوہ اور کسی آیت کی انکو سمجھ نہیں آئی۔ مبارک ہو! بالآخر آپ نے بھی یہ تسلیم کرلیا کہ یہ ایک گمراہ گروہ ہے کیونکہ انکو پورے قرآن اور پورے دین میں سے بس ایک ہی بات کی سمجھ آئی ہے۔ ;) سوچ لیجئے :D
  8. محمود احمد غزنوی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    آپ نے یہ تو بتا دیا کہ طالبان کیا سمجھتے ہیں، یہ نہیں بتایا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں :)
  9. محمود احمد غزنوی

    پنجاب کو قابلِ نفرت کیوں بنایا گیا؟۔

    بات تو بہت اچھی اور سچی ہے۔ لیکن میں یہ نہیں سمجھ پایا کہ آپ نے کس سیاق و سباق میں کہی ہے یہاں؟ :)
  10. محمود احمد غزنوی

    ایک لڑکا اور لڑکی۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    خالی زبردست کی ریٹنگ دینے سے کام نہیں چلے گا۔۔۔آپ پلیز اس پر بھی کچھ طبع آزمائی کیجئے:)
  11. محمود احمد غزنوی

    والد مرحوم کی یاد میں

    خدا رحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را
  12. محمود احمد غزنوی

    ایک لڑکا اور لڑکی۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    اک دن کسی لڑکی سے یہ کہنے لگا لڑکا اس راہ سے ہوتا ہے گزر روز تمہارا
  13. محمود احمد غزنوی

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    صرف اسی ڈر کی وجہ سے میں نے آئی ایس ایس بی کا ٹیسٹ نہیں دیا تھا۔۔۔میرے دوست کے ساتھ بھی یہی واردات کی تھی انہوں نے۔۔ آئی ایس ایس بی والو ! دیکھ لو تمہاری وجہ سے ملک ایک فوجی افسر کی خدمات سے محروم رہ گیا:D
  14. محمود احمد غزنوی

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    بالکل درست کہا آپ نے۔ چنانچہ میرا پوائنٹ یہی ہے کہ جو چیز حالتِ احرام میں حرام نہیں ہے، وہ عام زندگی میں بھی حرام نہیں ہے۔ جو چیز حالتِ احرام میں حرام ہے، وہ ضروری نہیں کہ عام زندگی میں بھی حرام ہو۔
  15. محمود احمد غزنوی

    قدرت اللہ شہاب ڈپٹی کمشنر کی ڈائری

    شہاب نامے کا کوئی جواب نہیں۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    ساہنوں گُنجل وچ پاء کے آپ ٹی ہاؤس دے مزے لیتے جا رئے نیں:D
  17. محمود احمد غزنوی

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    لیکن تھوڑی دیر پہلے تو آپ اسکارف کو بڑی قطعیت کے ساتھ غیراسلامی لباس قرار دے رہے تھے۔۔یہ حج اور عمرے کی مثال میں نے اسی لئے دی تھی کہ بھائی ذرا تھوڑی دیر کو دم لو اور یہ سوچو کہ اگر اسکارف پہننا غیر اسلامی ہے تو حج اور عمرے میں کیوں پہنا جاتا ہے؟ آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ حالتِ احرام میں عورت...
Top