نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    وہ جنت اللہ پہلے ہی انہیں دے چکا ہے دنیا میں۔۔۔۔دنیا مومن کیلئے قید خانہ اور کافر کیلئے جنت ہے (الحدیث)۔۔ :)
  2. محمود احمد غزنوی

    اصل میں دونوں ایک ہیں۔ پانچواں درویش

    زبردست کالم ہے۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    پشاور‘ مسجد میں دھماکہ ‘ 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ۔ ( خون ان کا بھی لال تھا )

    ایک چھوٹی سی وضاحت کرنا چاہتا ہوں۔ یہ مسجد بریلوی مسلک والوں کی تھی اگرچہ بریلوی دیوبندی دونوں ہی اپنے آپ کو اہلسنت والجماعت کہتے ہین۔ لیکن دیوبندی مسلک سے تعلق رکھنے والی کالعدم سپاہِ صحابہ نامی تنظیم نے اب اہلسنت والجماعت کے نام سے اپنی نئی جماعت رجسٹر کروئی ہوئی ہے۔۔کہیں کوئی یہ نہ سمجھے...
  4. محمود احمد غزنوی

    “شیعہ پر حملے، نائین الیون کا ردّعمل نہیں” - صبا اعتزاز (ڈان اردو)

    پاکستان میں جاری اس دہشت گردی اور مذہبی انتہا پسندی سے آنکھیں چرانے والے دوست ، کبھی بھی اس مکتبہ فکر کی طرف اشارہ نہیں کریں گے جسکی کوکھ سے اس سارے فساد نے جنم لیا۔۔۔بقول غالب نظر لگے نہ کہیں "اُسکے" دست و بازو کو۔۔ یہ لوگ کیوں میرے زخمِ جگر کو دیکھتے ہیں
  5. محمود احمد غزنوی

    کالم از جاوید چودھری

    بہت شکریہ۔۔۔میں بھی اسی کالم کو پوسٹ کرنے لگا تھا۔
  6. محمود احمد غزنوی

    جون ایلیا فتنہ و فساد کی آگ ہمیشہ مذہبی فرقوں کے درمیان ہی کیوں بھڑکتی ہے؟ جون ایلیا

    دین میں کسی بھی چیز کو نہیں گھسیڑنا چاہئیے۔ نہ عقل ، نہ جذبات :)
  7. محمود احمد غزنوی

    جون ایلیا فتنہ و فساد کی آگ ہمیشہ مذہبی فرقوں کے درمیان ہی کیوں بھڑکتی ہے؟ جون ایلیا

    یہ بات کافی حد تک درست ہے کہ بہت سی قتل و غارت مذہب کے نام پر ہوئی ہے لیکن یہ کہنا بھی مبالغہ ہوگا کہ " قتل کرنے والے ہمیشہ مذہب کے قبیلے ہی سے کیوں اٹھتے ہیں؟"۔۔۔ ہٹلر کی نسل پرستی کا تعلق کسی مذہب سے نہیں تھا لیکن اسکے اس جنون کی وجہ سے کروڑوں لوگ ہلاک ہوئے۔ امریکہ نے بھی جب آن کی ان میں...
  8. محمود احمد غزنوی

    پاک ٹی ہاؤس تیرہ برس بعد دوبارہ کُھل گیا

    ٹی ہاؤس کی تزئین و آرائش سے زیادہ اس بات کی اہمیت ہے کہ کون لوگ اس ٹی ہاؤس کا انتظام سنبھالتے ہیں۔ پیسہ کمانے والی ذہنیت یہاں نہیں چلے گی۔ یہاں تو شعر و ادب اور اہلِ فکر و سخن سے محبت رکھے والے کسی دیوانے کی ضرورت ہے۔۔۔۔بقول اقبال ہجوم کیوں ہے زیادہ شراب خانے میں فقط یہ بات کہ پیرِ مغاں ہے مردِ...
  9. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مجھے اپنے مطلب کی کتاب مل گئی ہے جس میں بچوں کیلئے زبردست کہانیاں ہیں۔۔اور یہ کتاب ہے کلیلہ و دمنہ۔ عربی میں ہے۔ لیکن سوچ رہا ہوں کہ اسکا اردو ترجمہ کیا جائے۔ :)
  10. محمود احمد غزنوی

    کاک پٹ کا قیدی

    کناپی یعنی کہ چھجا۔۔۔۔:)
  11. محمود احمد غزنوی

    عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں

    ہوا بازی اور بیوی کی مناسبت سے یہ حکایت یاد آئی کہ: ایک بہت پہنچے ہوئے بزرگ تھے۔ ایک دنیا انکے کمال کی معترف تھی۔ لیکن ایک شخصیت ایسی تھی جو انکو کسی خاطر میں ہی نہ لاتی تھی۔ اور وہ تھی انکی بیوی۔ ایک دن کسی دھیان میں مراقبے میں گم تھے کہ یکایک بیوی کی چنگھاڑتی ہوئی آواز نے ساری توجہ درہم برہم...
  12. محمود احمد غزنوی

    عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں

    یہ تو ابھی ابتدائی علامات ہیں۔۔۔آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا، مثلاّ ریڑھ کی ہڈی میں سرد لہر کا دوڑنا، رونگٹے کھڑے ہونا وغیرہ وغیرہ:p:D
  13. محمود احمد غزنوی

    عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں

    اکبر دبے نہیں کسی سلطاں کی فوج سے لیکن شہید ہوگئے بیوی کی نوج سے:D
  14. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مجھے روزانہ رات کو سونے سے قبل بچوں کو کوئی نہ کوئی کہانی سنانا ہوتی ہے۔۔۔کہانیوں کا سٹاک ختم ہورہا تھا تو سوچا کہ الف لیلیٰ پڑھ کر دیکھتے ہیں ، روز کوئی نہ کوئی کہانی سنادیں گے وہیں سے، ایک ہزار ایک راتوں تک کا بندوبست ہوگا ہی اس میں۔۔لیکن اب جب شروع کی ہے تو پتہ یہ چلا ہے کہ یہ بچوں والی...
  15. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    الف لیلہ و لیلہ۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    عقل و دل و نگاہ کا مرشدِ اوّلیں ہے عشق۔۔ عشق نہ ہو تو شرع و دیں، بت کدہِ تصوّرات
  17. محمود احمد غزنوی

    حاذق الملک نہ کوئی بھی رہا میرے بعداز مجید لاہوری

    آکے سجادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد۔۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    بلوچستان جل رہا ہے

    ریاستی اداروں کا تذکرہ حامد میر اس انداز میں کرتا ہے جیسے وہ کسی دشمن ملک کے ادارے ہوں۔۔۔
Top