اصل میں دونوں ایک ہیں۔ پانچواں درویش

زبردست کالم ہے۔۔۔

02_01.gif
 

زبیر مرزا

محفلین
صبح ہی صبح سرورق پر دو صاحبان کے دھاگے تھے جو منفرد اور معلوماتی ہوتے ہیں اور کافی
دنوں کے بعد کچھ شئیر کیا اوردونوں نے مجھے ٹیگ نہیں کیا
 

نایاب

لائبریرین
بہت خوب
پانچواں درویش تو چاروں پر بھاری پڑ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
جو لکھتا ہے کھرا لکھتا ہے ۔
" آپ کے پاؤں " یہ ڈائیلاگ تو اک عرصے کام آیا ۔۔۔
قادری صاحب بارے لکھے جملوں نے کمال لطف دیا ۔۔۔۔
 
Top