زبردست کالم ہے۔۔۔
زبیر مرزا محفلین مارچ 10، 2013 #2 زبردست محمود بھائی کیا کالم لائے ہیں آپ - ایک ایک لفظ بھگوبھگو کے مارا ہے لکھنے والے نے
زبیر مرزا محفلین مارچ 10، 2013 #3 صبح ہی صبح سرورق پر دو صاحبان کے دھاگے تھے جو منفرد اور معلوماتی ہوتے ہیں اور کافی دنوں کے بعد کچھ شئیر کیا اوردونوں نے مجھے ٹیگ نہیں کیا
صبح ہی صبح سرورق پر دو صاحبان کے دھاگے تھے جو منفرد اور معلوماتی ہوتے ہیں اور کافی دنوں کے بعد کچھ شئیر کیا اوردونوں نے مجھے ٹیگ نہیں کیا
نایاب لائبریرین مارچ 10، 2013 #5 بہت خوب پانچواں درویش تو چاروں پر بھاری پڑ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جو لکھتا ہے کھرا لکھتا ہے ۔ " آپ کے پاؤں " یہ ڈائیلاگ تو اک عرصے کام آیا ۔۔۔ قادری صاحب بارے لکھے جملوں نے کمال لطف دیا ۔۔۔۔
بہت خوب پانچواں درویش تو چاروں پر بھاری پڑ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جو لکھتا ہے کھرا لکھتا ہے ۔ " آپ کے پاؤں " یہ ڈائیلاگ تو اک عرصے کام آیا ۔۔۔ قادری صاحب بارے لکھے جملوں نے کمال لطف دیا ۔۔۔۔