نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    چھوٹا سا لطیفہ۔

    کچھ ایسا ہی واقعہ ہمارے ساتھ بھی گذر چکا ہے۔ جب میں نیا نیا یو اے ای میں آیا، تو ہماری کمپنی ایک انڈسٹریل فری زون میں تھی۔ اور وہاں ریسٹورنٹس نہیں تھے اور کھان پکانا بھی منع تھا۔ چنانچہ فری زون سے باہر واقع کسی نہ کسی ریسٹورنٹ کے ساتھ لوگوں کا کنٹریکٹ چلتا تھا اور وہ ریسٹورنٹ تین ٹائم کھانا...
  2. محمود احمد غزنوی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    ارے آ پ مذاق سمجھ رہے ہیں، میں سیریس ہوں:p:D
  3. محمود احمد غزنوی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    مجھے تو ان دو خبروں کو پڑھ کر یوں لگا ہے جیسے امت اخبار والے ان دہشت گردوں کو پیغام دے رہے ہوں۔۔کہ خبردار۔۔اپنا اپنا مناسب بندوبست کرلو، ہم تمہیں پہلے سے ہی بتائے دے رہے ہیں کہ پولیس اور حساس ادارے کن خطوط پر تفتیش کر رہے ہیں۔ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی۔۔۔:callme:
  4. محمود احمد غزنوی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    بابا فرید گنج شکر کے بارے میں روایت ملتی ہے کہ کسی نے ان سے اسلام کے ارکان کی تعداد پوچھی تو انہوں نے جواب میں پانچ کہنے کی بجائے چھ کہا۔ پانچوں ارکانِ اسلام نوانے کے بعد جو چھٹا رکن گنوایا ،اسکا نام ہے 'روٹی'۔ چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ جہاں بھی ہجوم کے تشدد ، بلوے اور جلاؤگھیراؤ کی کارروائیاں...
  5. محمود احمد غزنوی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    ویسے اس بات کو مان لینے میں کوئی حرج نہیں کہ امت اخبار سب سے زیادہ بکتا ہے ( ب کو مفتوح کرکے) :p:D
  6. محمود احمد غزنوی

    رجال الغیب

    خورشید ندیم نے جو سوالات اٹھائے ہیں، انتہائی بچگانہ ہیں۔
  7. محمود احمد غزنوی

    رجال الغیب

    رجال الغیب myth نہیں بلکہ ایک حقیقت ہیں، البتہ عوام الناس اور متصوفین نے انکے متعلق جو خود ساختہ باتیں اور اوہام تراش رکھے ہیں وہ یقیناّ ایک myth سے بڑھ کر نہیں۔
  8. محمود احمد غزنوی

    رجال الغیب

    نہیں ایسی بات نہیں ہے، البتہ ان میں بے ساختگی بہت ہے۔ پورا دھاگہ پڑھ کر انکے ذہن میں سب سے پہلے جو بات ابھری، انہوں نے اسے بلا کم و کاست بیان کردیا۔ روحانی بندوں اور عام عقل کے بندوں میں ایک فرق یہ بھی ہے۔
  9. محمود احمد غزنوی

    رجال الغیب

    میرے خیال میں انہوں نے ہم سب کو ہی یہ کہا ہے۔۔صرف آپ نہیں۔:D نہ تنہا من در ایں میخانہ مستم جنید و شبلی و عطّار شد مست
  10. محمود احمد غزنوی

    رجال الغیب

    آپ اس موضوع یعنی "رجال الغیب" کو اگر وسیع تر تناظر میں دیکھیں تو یہ اور ان جیسے دوسرے موضوعات کی بنیاد پر معاشرے میں دو مختلف مکاتبِ فکر پائے جاتے ہیں اور اس اختلاف کی جڑیں کافی دور تک پہنچی ہوئی ہیں۔۔۔ چنانچہ تعلق تو بنتا ہے۔۔رہی بات یہ کہ ایک کالم میں ان موضوعات کا احاطہ ناممکن ہے ، تو یہ...
  11. محمود احمد غزنوی

    رجال الغیب

    یہ دونوں کال م نگار ان تماما حوالوں سے اکژر کالم لکھتے رہتے ہیں جنکا آپ نے تذکرہ کیا، اگر کبھی کبھی ایسے موضوعات پر بھی بات جا نکلے تو کوئی حرج نہیں۔
  12. محمود احمد غزنوی

    رجال الغیب

    کالم نگار حضرات معاشرے کے حوالے سے مختلف ایشوز پر قلم اٹھاتے ہیں۔۔اور ہمارے معاشرے میں مذہب ایک بہت اہم اور بڑا ایشو ہے، چنانچہ کوئی حرج نہیں۔
  13. محمود احمد غزنوی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    یعنی کوئی اس اخبار کو سنجیدگی سے نہیں لیتا:p:D
  14. محمود احمد غزنوی

    رجال الغیب

    تقدیر کے پابند نباتات و جمادات مومن فقط احکامِ الٰہی کا ہے پابند
  15. محمود احمد غزنوی

    رجال الغیب

    مجھے حیرت ہے کہ خورشید ندیم جیسے صاحبِ علم آدمی نے سورہ کہف اور قصہِ موسیٰ و خضر علیہمما السلام پر غور کیوں نہیں کیا۔
  16. محمود احمد غزنوی

    رجال الغیب

    یہ رہا خورشید ندیم کا کالم۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    رجال الغیب

    پرسوں دنیا نیوز میں خورشید ندیم نے ایک کالم لکھا تھا جس میں رجال الغیب کے موضوع پر اس نے کچھ سوالات اٹھائے تھے۔ آج اوریا مقبول جان نے شائد اسی حوالے سے یہ کالم لکھا ہے۔
  18. محمود احمد غزنوی

    پشاور‘ مسجد میں دھماکہ ‘ 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ۔ ( خون ان کا بھی لال تھا )

    اگر آپ راہِ سلوک میں کثرت سے وحدت کی طرف جا رہے ہیں تو پھر ایک قدم اور ہمت کیجئے۔۔اور انسانی گروہوں سے بھی نظر بالا تر کرکے لاحول ولا قوۃ الا باللہ کی منزل پر آکر دم لیجئے۔۔۔یعنی یہ سب کیا دھرا اُسکا ہے:p جب انسان انسانوں سے باتیں کرتے ہیں تو انسانی سطح کے مطابق ہی بات ہوتی ہے چنانچہ انسان نے...
  19. محمود احمد غزنوی

    پاک ٹی ہاؤس تیرہ برس بعد دوبارہ کُھل گیا

    اسے کہتے ہیں حلوائی کی دوکان پر نانا جی کی فاتحہ :)
  20. محمود احمد غزنوی

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    خدا کے فضل سے بی بی میاں، دونوں مہذّب ہیں حجاب اِ نکو نہیں آتا، اُنہیں غصّہ نہیں آتا:p
Top