ادب کے ساتھ عرض کروں گا کہ میری رائے اسکے برعکس ہے، یعنی بہت سے معاملات میں ایسا ہی لگتا ہے کہ تبدیلی کا عمل نزولی ہوتا ہے۔لیکن یہ محض تبدیلی کا اظہار ہے ۔ حقیقت میں تبدیلی نیچے سے آتی ہے لیکن ظاہر اوپر سے ہوتی ہے۔ اسکی مثال بارش جیسی ہے کہ سب کو لگتا ہے کہ باد لوں کے آنے سے بارش آسمان سے برس...