نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    وعلیکم السلام ورحمۃ۔۔۔ میری ناقص رائے کے مطابق: 1-کیا بحثیت قوم ہم اپنے حقوق وفرائض سے آگاہ ہیں؟ یہ سوال تو تب پیدا ہوگا جب ہم ایک قوم بننے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ فی الحال تو ہم مختلف عصبیتوں، طبقوں، دھڑوں اور فرقوں میں بٹا ہوا ایک مجموعہ ہیں، جنکی سمتیں اور اہداف مختلف ہیں۔ جتنا ہم اپنے انفرادی...
  2. محمود احمد غزنوی

    رحمٰن ملک کا قوم کو نیا تحفہ، پاکستانی پاسپورٹ بے وقعت ہونے کا خدشہ

    ہمیش ہ کی طرح اب بھی رحمان ملک نے out of the box thinking کا عالی شان مظاہرہ کیا ہے۔۔کل فیس بک پر ایک لطیفہ بھی اس حوالے سے پڑھنے کوملا۔ کسی گاؤں کے قریب ہی ایک بڑا سا گھنا جنگل تھا جس میں انواع و اقسام کے جانور پائے جاتے تھے۔ ایک دن جنگل کا بادشاہ یعنی شیر شکار کا پیچھا کرتا کرتا گاؤں تک...
  3. محمود احمد غزنوی

    جمہوریت کی بزکشی

  4. محمود احمد غزنوی

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    بہتری کی کیا تجاویز پیش کی ہیں جنگ گروپ نے؟
  5. محمود احمد غزنوی

    عام انتخابات 11 مئی کو ہوں گے

    غالب نے کہا تھا کہ اس بلغمی مزاج کو گرمی ہی راس ہے۔۔۔لیکن میں یہ عرض کرتا ہوں کہ ہماری اس قوم کو ڈنڈا ہی راس ہے (مارشل لاء والا):)
  6. محمود احمد غزنوی

    ہم لوگ

  7. محمود احمد غزنوی

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    فتوحات مکیہ کے شروع میں شیخِ اکبر محی الدین ابن العربی نے اپنا ایک مشاہدہ تحریر کیا ہے کہ حرمِ مکی میں طواف کے دوران انکی ملاقات کچھ ایسے انسانوں سے ہوئی جو عالمِ مثال میں طواف کررہے تھے اور ان میں سے ایک نے کہا کہ وہ آدم علیہ السلام سے لاکھوں برس قبل کے لوگ ہیں۔۔۔ واللہ اعلم بالصواب
  8. محمود احمد غزنوی

    تعارف محمد راشد القادری

    وعلیکم السلام۔۔۔خوش آمدید جناب :)
  9. محمود احمد غزنوی

    ماہر القادری ماہر القادری : عشق کی بیتابیاں تنہائیاں

    آپ "سر" کسے کہہ رہے ہیں؟۔۔۔مجھ ناچیز سمیت یہاں کچھ سرپھرے بھی موجود ہیں:p
  10. محمود احمد غزنوی

    ماہر القادری ماہر القادری : عشق کی بیتابیاں تنہائیاں

    واہ۔۔۔بہت دلآویز کلام ہے۔۔۔کیا نازک خیالیاں ہیں
  11. محمود احمد غزنوی

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    کاش پاکستان کی حکومت کو بھییہ توفیق ملے کہ ایسا یا اس سے بڑا پراجیکٹ شروع کریں۔۔۔ویسے چند دن قبل خبر آنکھوں سے گذری تھی کہ کسی جرمن کمپنی کو ایسا کوئی پلانٹ لگا کر دینے کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔۔۔اب پتہ نہیں کہ یہ درست ہے یا غلط۔
  12. محمود احمد غزنوی

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    ہماری کمپنی نے بھی اس پراجیکٹ پر کام کیا ہے اور اسکی لوکل فیبریکیشن کے کام میں میں نے بھی حصہ لیا ہے اپنی ٹیم کے ساتھ۔ :)
  13. محمود احمد غزنوی

    صحيح سائنسى علم ‘ اسلام كا ہم نوا ہوتا ہے

    اسلام ایک دین ہے اور یہ اللہ اور اسکے بندے کے درمیان جاری معاملے کا نام ہے۔
  14. محمود احمد غزنوی

    قاف لیگ کا مجرا

    نام۔۔۔۔"مولانا "حسرت موہانی فرماتے ہیں۔۔۔۔وہ ترا "کوٹھے "پہ ننگے پاؤں آنا یاد ہے :p:D
  15. محمود احمد غزنوی

    قاف لیگ کا مجرا

    یہی صاحب ایکسپریس ٹی وی پر پروگرام ڈارلنگ بھی لکھتے ہیں۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    قاف لیگ کا مجرا

    لو جی ۔۔۔کھودا پہاڑ اور نکلا؟:p
  17. محمود احمد غزنوی

    قاف لیگ کا مجرا

    قاف لیگ کے لیڈران کو ایسی محفل میں شریک نہیں ہونا چاہئیے تھا، اگر یہ کام انکے علم میں لائے بغیر کیا گیا تب بھی انہیں منع کردینا چاہئیے تھا ۔۔۔لیکن کیا یہ سچ نہیں کہ ایسے ہی رقص (یا مجرے) ہمارے ٹی وی چینلز پر ہر مارننگ شو میں بلکہ ہر نیوز بلیٹن میں بھی عوام کو دکھائے جارہے ہیں۔۔۔اگر یہ غلط ہے تو...
Top