ہم لوگ

1101789991-2.gif
 

نایاب

لائبریرین
جس کی جہاں تک پہنچ ۔ وہ وہاں تک کرپٹ ۔۔۔۔۔۔۔
جب ہم سب ہیں ہی چور ۔۔۔۔۔ تو کیوں نہ ملیں ہمیں لٹیرے ۔ ۔۔۔۔ وہ بھی کر کر لمبے ہاتھ ۔
جیسی فرد کی روح ویسے ہی نگران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
پاکستان میں نظام ہی کرپٹ ہے عوام بے چاروں کے پاس حق انتخاب ہے ہی کب؟؟؟ آپ، میں، ہم سب اچھے مخلص لوگوں کو منتخب کرنا چاہتے ہیں مگر کوئی اچھا اور مخلص امیدوار ہے ہی نہیں، اور جو اچھا ہے اسے یہ نظام آگے آنے ہی نہیں دیتا۔۔۔۔۔!
چودھری صاحب خوابوں کی دنیا میں لے جاتے ہیں اکثر، ہم وہ قوم ہیں ہی کب جو خود سے صورتحال کو سمجھ کر، کبھی جنگجو و فراخ دل اور کبھی کنجوس و پرامید لوگ کارہائے حکومت کے لیے منتخب کر سکیں۔ یہاں تو امیدوار کے چہرے پر ہزار نقاب ہوتے ہیں۔ عوام میں کچھ اور حکومت میں جا کر کچھ بن جانے کے فن میں یکتا لوگ۔۔۔۔۔!
 
Top