سوری رانگ نمبر

1101783220-2.gif
 
مشرف کی کابینہ میں بیٹھ کر مزے کرتے رہے ۔مسلمانوں پر ظلم ڈھانے والوں کی مدد کرتے رہے۔ سوری رانگ نمبر
 

باباجی

محفلین
ویسے یہ سپریم کورٹ بھی ڈرامہ ہے
فیصلے دینا اتنا کوئی بڑا کام نہیں ہے
اصل کام عمل درآمد ہے
جو بہت کم ہوا ہے
 

نایاب

لائبریرین
ویسے یہ سپریم کورٹ بھی ڈرامہ ہے
فیصلے دینا اتنا کوئی بڑا کام نہیں ہے
اصل کام عمل درآمد ہے
جو بہت کم ہوا ہے
بابا جی ۔۔۔۔ سپریم کورٹ ڈرامہ کیوں نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
" کرپشن اور مفاد کے اس حمام میں سبھی ننگے ہیں " اور اک دوسرے کی برائی کو چھپانے میں اک دوسرے کے ذمہ دار ۔۔
عوام کو اپنے فیصلوں و بیانات پر کٹھ پتلیوں کی مانند نچاتے یہ بازی گر سب ایک سے ' دھندے باز " ہیں ۔
سب چلتا ہے بابا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔ " دھندا ہونا چاہیئے چاہے گندا ہی کیوں نہ ہو " پاپی پیٹ کا سوال ہے جناب ۔
 
Top