شکریہجاوید چوہدری
سپریم کورٹ ڈرامہ نہیں ڈرامہ ہماری انتظا میہ ہےویسے یہ سپریم کورٹ بھی ڈرامہ ہے
فیصلے دینا اتنا کوئی بڑا کام نہیں ہے
اصل کام عمل درآمد ہے
جو بہت کم ہوا ہے
بابا جی ۔۔۔۔ سپریم کورٹ ڈرامہ کیوں نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ سپریم کورٹ بھی ڈرامہ ہے
فیصلے دینا اتنا کوئی بڑا کام نہیں ہے
اصل کام عمل درآمد ہے
جو بہت کم ہوا ہے