متحرک ہستی سے آپکی کیا مراد ہے؟ اگر سب سے زیادہ متحرک ہستی سے مراد کارکنانِ قضا و قدر کے محکمے میں سب سے زیادہ با اختیار اور سب سے بڑے دائرہِ کار کا حامل شخص ہے ، تو وہ خلیفۃ اللہ فی الارض ہے۔ اور دنیا اسکے وجود سے کبھی خالی نہیں رہتی۔ خلافتِ راشدہ تک ایک ہی فرد میں ظاہری و باطنی خلافت جمع...