نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اللہ کریم کا بے حد کرم ہے ظہیر بھائی ۔ ان شاءاللہ میں ضرور عمل کروں ۔ آمین

    اللہ کریم کا بے حد کرم ہے ظہیر بھائی ۔ ان شاءاللہ میں ضرور عمل کروں ۔ آمین
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شعر کی وضاحت

    وعلیکم السلام صحیح شعر یہ ہے ۔ بہکا تو بہت بہکا سنبھلا تو ولی ٹھہرا اُس چاک گریباں کا، ہر رنگ نرالا تھا مکمل غزل کے لیے یہاں کلک کریں ۔ عزیز نبیل
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے بناؤں ہاتھ پر تصویر خواب کی ٭ ارم زہرہ

    استاد محترم ، یہ غزل ریختہ پر موجود ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    پہلے ہم بولنا سیکھتے ہیں ، یہ بچپن سے بڑے ہونے کا سفر ہے ۔ یہ سیکھنا کہ کیا بولنا ہے ، یہ لاعلمی سے علم کا سفر ہے اور یہ سیکھ لینا کہ کب بولنا ہے اور کب نہیں ، یہ نادانی سے دانائی کا سفر ہے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرے دِل دا محرم تُوں ! ربا ۔

    میرے دِل دا محرم تُوں ! ربا ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مطلع برائے اصلاح

    ہمیں یہ پسند آیا بھائی ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے بناؤں ہاتھ پر تصویر خواب کی ٭ ارم زہرہ

    کیسے بناؤں ہاتھ پر تصویر خواب کی مجھ کو ملی نہ آج تک تعبیر خواب کی آنکھوں سے نیند روٹھ کے جانے کدھر گئی کٹتی نہیں ہے رات بھر زنجیر خواب کی جس شہر میں ہو خواب چرانے کی واردات کیسے کروں وہاں پہ میں تشہیر خواب کی خوابوں نے ہر قدم پہ مجھے حوصلہ دیا دیکھی نہیں ہے تم نے کیا تاثیر خواب کی کب تک رہے...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محسن نقوی تیرے خیال میں کچھ ایسے گُم رہا برسوں

    تیرے خیال میں کچھ ایسے گُم رہا برسوں میں اپنے آپ سے بھی مِل نہیں سکا برسوں کہیں وہ ذائقہ تحلیل ہی نہ ہو جائے میں تُم سے مِلكر كِسى سے نہیں مِلا برسوں کہا تھا تُم نے کہ تُم لوٹ کے آو گے اک دن سو، میں جہاں تھا وہیں پر کھڑا رہا برسوں تیرے بغیر میری عُمر رائیگاں گزری کوئی بھی کام نہیں ٹھیک سے...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    آمین ثم آمین ، اللہ کریم آپ کی دعائیں اور نیک تمناؤں کے بدل پر آپ کو بہترین اجر عطا فرمائیں ۔آمین
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اللہ کریم کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہو ۔ اللہ کریم ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے ۔ آمین
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    الہی خیر گردانی بحق شاہ جیلانیؒ ہم نے ابھی سے وظیفے کا ورد شروع کر دیا ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    بھیا ایسا کریں کہ آپ مفتی محفل صاحب کو ٹیگ کردیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اُس کی تمام عمر کا ترکہ خرید لے ٭ سید حیدر رضوی

    ماشاءاللہ ، کیا زبردست انتخاب پیش کیا ہے چوہدری جی ۔ بہت عمدہ اور لاجواب ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمام شہر سنے گا کہوں تو کس سے کہوں ٭ راحیلؔ فاروق

    تمام شہر سنے گا کہوں تو کس سے کہوں ستم شعار کو اچھا کہوں تو کس سے کہوں سبھی کی ہے یہی بپتا کہوں تو کس سے کہوں سنوں تو کس کی خدایا کہوں تو کس سے کہوں کرے گا کون مداوا کہوں تو کس سے کہوں یہ دکھ نہ تجھ سے مسیحا کہوں تو کس سے کہوں ہجوم دیکھ کے تنہائیوں سے دل نے کہا ہر ایک شخص ہے تنہا کہوں تو کس...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہجوم دیکھ کے تنہائیوں سے دل نے کہا ٭ ہر ایک شخص ہے تنہا کہوں تو کس سے کہوں۔راحیلؔ فاروق

    ہجوم دیکھ کے تنہائیوں سے دل نے کہا ٭ ہر ایک شخص ہے تنہا کہوں تو کس سے کہوں۔راحیلؔ فاروق
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجنوں کہو نہ اس کو جو لیلیٰ میں کھو گیا ٭ راحیلؔ فاروق

    مجنوں کہو نہ اس کو جو لیلیٰ میں کھو گیا جو جس میں کھو گیا وہی وہ آپ ہو گیا کیا شیخ نے بِہشت کی تصویر کھینچ دی ایک اور اجَل گِرِفتہ خرابات کو گیا مُلّا کو بھینٹ کی یہ بُری چاٹ لگ گئی سرمد شہید خون سے مسجد بھگو گیا ہجراں غُنودگی میں غنیمت گزر گئے آغوش میں غزل کی میں غم کھا کے سو گیا اے تو کہ...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جو لیپ ٹاپ پر اردو لکھتے ہوئے لفظوں کی پیش گوئی بھی کرے

    اگر آپ موبائل کے حوالے سے سوفٹ ویئر چاہتے ہیں تو یہ گوگل اسٹور سے یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں ۔
Top