ارے بھیا سیدھی سی بات ہے کہ اتنی محنت اب کون کرے نام اور ساکھ جب مارکیٹ میں موجود ہو تو اپنا مال پرائے برانڈ کے نام سے فروخت کر دیتے ہیں ۔ یہ چلن تو اب عام ہے لوگ شرم و حیاء کے چکر میں نہیں پڑتے دو کے چار بنانے کے چکروں میں پڑجاتے ہیں۔
تاجر ہو یا ڈاکٹر ہو یا کسی بھی شعبہ زندگی سے تعلق رکھتا ہو...