:noxxx::noxxx::noxxx:
ہم سے خطا ہوئی آپی جی ،
ہم معافی کے طلب گار ہیں ۔
آپ ہماری غلطی کو نظر انداز کرتے ہوئے مجلے کو اپنی شگفتہ تحریر سے ضرور آراستہ فرمائیں ۔
واہ زبردست ،
کیا آئیڈیا دیا ہے آپ نے ،
مفتی صاحب بریانی کا سنا کر ہرگز انکار نہیں کریں گے ،
آپ اور ہم مفتی جی کو بریانی کھانے میں لگا کر وہاں چھوڑ آئیں گے ۔
ہم پہلے ہی بتائے دے رہے ہیں بھیا ،
آپ ہر گز ہم سے روپے پیسے کی تمنا مت رکھیے گا،
ہم ہرگز بل میں رتی برابر حصہ نہیں ڈالے گے ،
بل آپ کو ہی ادا کرنا ہوگا ۔