آپ سب احباب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
اللہ کریم آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
منگل کو دوبارہ ڈاکٹر صاحب نے اپنے کلینک پر معائنے کی غرض سے ہمیں مدعو کیا ہے۔اگر پاؤں کی صورت حال بہتر ہوئی تو پلاستر کو پاؤں سے جدائی کا غم سہنا پڑے گا۔
آپ سب احباب کی محبتوں کے ہم...
شہری لڑکی کی شادی گاؤں میں ہو گئی
اس کی ساس نے بھینس کو چارہ ڈالنے کا کہا مگر اسکے منہ میں جھاگ دیکھ کر بہو واپس آئی ۔
ساس نے پوچھا :کیا ہوا بہو ،ایسے ہی واپس آ گئی ؟
بہو : بھینس ابھی برش کر رہی ہے ماں جی ۔